لاہور کےعلاقے شالیمار میں پیش امام کو قتل کردیا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج 27 جنوری بروز بدھ کی رات نامعلوم افراد نے شالیمار کے علاقے میں حاجی اقبال والی مسجد کے پیش امام کو قتل کیا امام کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی نامعلوم افراد رات ساڑھے 11 بجے کے مزید پڑھیں