ملک بھر میں کاروبار رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ ماسک پہننا لازمی قرار دے

اين سی او سی نے ملک بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار دے ديا

ملک بھر میں کاروبار رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ ماسک پہننا لازمی قرار دے ملک بھر میں تمام شاپنگ مالز ،دکانیں ،مارکیٹس رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

شادی ہال ،ریسٹورنٹس بھی رات دس بجے بند کیے جائیں ،این سی او سی

میڈیکل اسٹورز ،کلینک اور اسپتال رات 10 بجے کے بعد بھی کھولے رہ سکتے ہیں، این سی او سی

تفریح گاہیں ،پبلک پارک بھی شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ، این سی او سی

کل سے ملک بھر میں ماسک پہنا لازمی ہوگا، این سی او سی

اسپتالوں میں جان بچانے کے ایس ایس پیز پر بھی عملدرا?مد کیا جائے ،این سی او س

crona virus shedule in pakistan applied forcefully

اپنا تبصرہ بھیجیں