زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز،قومی اسکواڈ کا اعلان

زمبابوے کیخلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

15 member squad for the first #PAKvZIM ODI

Imam ul Haq
Abid Ali
Fakhar Zaman
Babar Azam (c)
Haris Sohail
Mohammad Rizwan (wk)
Iftikhar Ahmed
Khushdil Shah
Faheem Ashraf
Imad Wasim
Usman Qadir
Wahab Riaz
Shaheen Shah Afridi
Haris Rauf
Musa Khan


زمبابوے کیخلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ کے لیے قومی اسکواڈ ان کھلاڑیوں کا مشتمل ہے: کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان، امام الحق، عابد علی، فخر زمان، حارث سہیل، افتخار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، وہاب ریاض، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور موسیٰ خان شامل ہیں۔

نائب کپتان شاداب خان انجری کے باعث اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں، شاداب خان کا دوسرے میچ میں بھی شرکت کا امکان نہیں ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 30 اکتوبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز کا دوسرا مقابلہ یکم نومبر جبکہ تیسرا میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

pakistan us zimbawe series

اپنا تبصرہ بھیجیں