دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی سرفہرست میں کراچی کا 3 تیسرا نمبر

نئی دہلی (این پی پی) بھارت کا شہر نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے جبکہ لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ نئی دہلی میں آلودہ زرات کی مقدار 552 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے۔لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار391 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے جبکہ شہر قائد میں ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 214 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔اس حوالے سے ماہرین صحت نے ایک پیغام جاری کیا ، جس میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری ماسک کا استعمال کریں اور گھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رکھیں۔

karachi air pollution

اپنا تبصرہ بھیجیں