اداکارہ میرا کا موبائل فون گم، ڈھونڈنے والے کو 5 لا کھ کا انعام

اداکارہ میرا کا موبائل فون گم ہوگیانسوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنا موبائل فون ڈھونڈنے والے کے لیے انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔


ویڈیو میں اداکارہ میرا ایک گاڑی میں بیٹھی ہوئی ہیں اور کہتی ہیں کہ ‘میرا آئی فون گُم ہو گیا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ اگر کسی کو بھی میرا فون ملے تو میں اسے 5 لاکھ روپے انعام دوں گی۔
pakistani actress meera phone misplace 5 lakh prize

اپنا تبصرہ بھیجیں