کورلس عثمان میں ارطغرل غازی کی موت پر پاکستانی عوام غمزدہ

ترکی کے مشہور ڈراما سیریل ‘کورلش عثمان’ کا سیزن 2 آج کل نشر ہورہا ہے جو پاکستانی مداحوں میں بھی کافی مقبول ہے اور اس ڈرامے کی حالیہ قسط میں ارطغرل غازی کی موت پر سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

kululus osman ertugrul ghazi dead

اپنا تبصرہ بھیجیں