ترک صدر کی آرمینیاائی فوج کو کو آخرای وارننگ

استنبول: ترک صدر کی آرمینیاائی فوج کو کو آخرای وارننگ


ترک صدر رجب طیب اردوان نے آرمینیائی فوج کو خبردار کیا ہے کہ وہ جارحیت سے باز آجائے اور سیز فائر کی خلاف ورزی فوری طور پر بند کردے، اگر ایسا نہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا صدر رجب طیب اردوان نے آذربائیجان میں متعین ترک فوجیوں سے بذریعہ ٹیلی فون خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمینی فوج کو آذربائیجان کے پہاڑی علاقے کارا باغ میں فائر بندی سے فوری طور پر باز آجانا چاہیے۔ اردوان نے دعا کی کہ ’میں سیز فائر رکوانے کے لیے ڈیوٹی پر حاضر فوجیوں کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں اور خواہش ہے کہ مرکز کا قیام جلد از جلد عمل میں آجائے ترک صدر نے آرمینی فوج کی طرف سے آذربائیجان کی زمین پر حملوں کا جائزہ لیتے ہوئے ہوئے کہا کہ ’آرمینیا کو فائر بندی کی خلاف ورزی سے فوری طور پر باز اجانا چاہیے، بصورت دیگر اُن کو بھرپور جواب دیا جائے گا کاراباخ کی فتح کا جشن، اردوان کی خصوصی شرکت، کامیابی کا سفر جاری رکھنے کا اعلان اردوان نے ترک فوج کے اہلکاروں کو بہادر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’آذربائیجان کی فوج کے ہیروں کو میری طرف سے اسلام وعلیکم قبول ہو، میں آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف اور آذری قوم کو 44 روزہ جنگ میں شاندار فتح حاصل کرنے پر مبارک باد ترک فوجی بارودی سرنگوں کی صفائی سمیت دفاع کے لیے چوکس ہیں۔ کاراباخ ناگو کے علاقے میں آرمینیا کی فوج نے بڑے پیمانے پر بارودی سرنگیں بچھائیں تھیں جن کو ترک فوج کا تکنیکی دستہ ناکارہ بنا کر علاقہ کلیئر کیا
azerbaijaan us armania war rajab tayyab urdugan

اپنا تبصرہ بھیجیں