ارتغرل غازی ڈرامے میں عبدالرحمن پاکستان پہنچ گئے

ارتغرل غازی ڈرامے میں عبدالرحمن کا کردار ادا کرنے والے جلال آل پاکستان پہنچ گئے۔ عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید نے پاکستان میں انکا خیر مقدم کیا ۔


dirilis ertugural ghazi abdurrehman ghazi in pakistan

اپنا تبصرہ بھیجیں