آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بحرین اعلی فوجی اعزاز سے نوازا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بحرین کے اعلی فوجی اعزاز ‘آرڈر آف بحرین ایوارڈ’ سے نوازا گی آرمی چیف کو ایوارڈ شاہ حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ کی جانب سے دیا گیا۔ بحرین کے ولی عہد، ڈپٹی سپریم کمانڈر اور وزیراعظم شہزادہ سلمان بن حماد سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے فیلڈ مارشل شیخ خلیفہ بن احمد الخلیفہ اور بحرین کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے بھی ملاقات کی آرمی چیف کو ‘آرڈر آف بحرین ایوارڈ’ دینے کیلئے شاہ حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا دونوں ممالک نے تجارت ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون پر بڑے پیمانے پر غور بحرین پاکستانی مزدوروں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم کرتا ہے
behreen military awarded to qamer javeed bajwa pak cheef of army staff

اپنا تبصرہ بھیجیں