سانحہ مچھ ،وزیراعظم عمران خان تدفین ہوتے ہی کوئٹہ پہنچ گئے

وزيراعظم عمران آج 9 جنوری کو کوئٹہ آمد پر وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ پہنچے، جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان سے ملاقات کی اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستا، گورنر، وفاقی وزیر داخلہ، صوبائی وزرا اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل سرفراز علی بھی موجود تھے وزیراعظم شہد ایکشن کمیٹی اور لواحقین سے ملاقات اور تعزیت بھی کیآمد سے قبل ہزارہ ٹاؤن جانے والے راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے پولیس اور ایف سی نے وزیر اعظم کے روٹ پر دکانیں سیل کروا دیں۔سانحہ مچھ کے شہدا کے لواحقین سردار بہادر خان یونیورسٹی پہنچ گئے ہیں، جب کہ مجلس وحدت المسلمین کے رہنما سید آغا رضا بھی لواحقین کے ہمراہ یونی ورسٹی میں موجود ہیں۔ وزیراعظم شہدا کے لواحقین سے سردار بہادر خان وومن یونی ورسٹی میں ملاقات کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی کوئٹہ جانے کا فيصلہ کسی بھی وقت کوئٹہ کا دورہ کرسکتے ہيں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لواحقین شہدا کی تدفین کردیں، میں اسی دن کوئٹہ کیلئے روانہ ہو جاؤں گا۔اور وہ پہنچ گئے
imran khan quetta arrical after namaze janaza at saniha much

اپنا تبصرہ بھیجیں