پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ نے آبدوزوں سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ ہرجارحیت کادندان شکن جواب دینےکی صلاحیت رکھتی ہے نیول چیف.. پاکستان بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں زیر آب سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیانیول چیف ایڈمرل امجد نیازی نے آپریشنل تیاریوں پرمکمل اطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہا پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینےکی صلاحیت رکھتی ہے


اینٹی شپ میزائل سطح سمندر اور ہوا سے فائرنگ کی صلاحیت پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز، ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر نے کامیابی سے اپنے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا تھا۔
pak navy 2021power show

اپنا تبصرہ بھیجیں