سانحہ اسلام آباد اسامہ ستی قتل ،پولیس کا اپنے پیٹی بھائیوں کا ریمانڈ اعتراف جرم

اسامہ ستی قتل کیس میں تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان نے اعتراف جرم کیا بے گناہ نوجوان قتل اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسامہ ستی قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں عدالت میں پیش کر دیا کیا اس پر تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان اعتراف جرم کر رہے ہیں کہ ان کے ہاتھوں بے گناہ شہری کی جان گئی۔ تاحال ملزمان کا مجسٹریٹ کے سامنے بیان قلمبند نہیں ہوسکا، جے آئی ٹی کی تفتیش مکمل کرنے کے لیے مزید جسمانی ریمانڈ چاہیے لہٰذا ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع دی جائے، ملزمان کا 364 کا اعترافی بیان بھی لیا جائے گا۔
یہ بھی پڑ ھیں:سانحہ ساہیوال کی طرح پولیس کی جانب سے سانحہ اسلام آباد ،آخر کب تک۔۔؟
جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کردی اور ملزمان کو دوبارہ 18 جنوری پیش کرنے کا حکم
saniha islmabad usama satti qatal by police

اپنا تبصرہ بھیجیں