ویڈیو گیمز، اپنی زندگی تباہ کر نے والوں کے لیئے فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد:(این پی پی)ویڈیو گیمز کھیلنے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ملک میں ای سپورٹس کو باقاعدہ کھیل کا درجہ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ویڈیو گیمزکو کھیل کا درجہ دلانے کے لئےپاکستان سائنس بورڈ اورپاکستان سپورٹس بورڈ میں یاداشت پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے بعدای سپورٹس کو باقاعدہ کھیل کا درجہ مل گیا ہے ویڈیو گیمز سے دلچسپی ہے تو تیار ہوجائیے نئے مواقع آپ کے منتظر ہیں۔
fawad chodery introduce e comerece sport game online rating to destroy education

اپنا تبصرہ بھیجیں