صدر مملکت عارف علوی نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کو عالمی سطح پر امن کے فروغ کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈ ہلال پاکستان سے نواز دیا ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 13 جنوری کو ایوان صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں ترک سفارتخانے کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ شریک ہوئے پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈز میں سے ایک دیے جانے کی تقریب میں وفاقی وزرا سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔اعلیٰ سول ایوارڈ دیے جانے پر تک وزیر خارجہ نے صدر مملکت سمیت حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔ترک وزیر خارجہ کی عالمی امن کے فروغ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں پاکستان کے دوسرے اعلیٰ سول ایوارڈ ہلال پاکستان سے نوازا۔
President Dr. Arif Alvi @ArifAlvi conferred Civil Award, Hilal-e-Pakistan, upon Foreign Minister of Turkey, Mr. Mevlut Cavusoglu @MevlutCavusoglu at a special investiture ceremony, at Aiwan-e-Sadr. pic.twitter.com/7Oh1E9zLKi
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) January 13, 2021
"Pakistan and Turkey enjoyed excellent relations and both countries needed to further enhance economic and cultural relations for the mutual benefit of the two countries." President Dr. Arif Alvi@ArifAlvi @MevlutCavusoglu pic.twitter.com/uDfn2oO1u8
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) January 13, 2021