ورون دھون اوربچپن کی گرل فرینڈ نتاشا دلال شادی کی تاریخ طے

بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون اور نتاشا دلال کی شادی سے متعلق تمام تر تفصیلات آگئی ورون اور نتاشا بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے علی باغ میں 24 جنوری کے دن شادی کریں گے شادی کی تقریبات کا آغاز 22 جنوری سے ہو گا اور 26 جنوری کو ممبئی میں ان کا گرینڈ ریسیپشن ہو گا جس میں بالی وڈ شخصیات شرکت کریں گی۔ ورون کی شادی کی تقریبات کا آغاز سنگیت نائٹ سے ہوگا جس میں سلمان خان، ارجن کپور، سارہ علی خان، ملائیکا اروڑا، جھانوی کپور، کرن جوہر اور دیگر بالی وڈ شخصیات اوردیگر شرکت کرئے گے
یہ بھی پڑھیں:ورون دھون اور ان کی بچپن کی گرل فرینڈ نتاشا دلال، جلد شادی کرنے کا ارادہ

اپنا تبصرہ بھیجیں