مفتی قوی جیسے مردوں کو سزائیں دیں تو ملک میں ریپ نہ ہوں،حریم شاہ

حریم شاہ سے تھپڑ کھانے کے بعد معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کا ردعمل گفتگو میں ان کہنا تھا کہ ایک ٹی وی پروگرام کیلئے حریم شاہ اور مجھے کراچی بلوایاگیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہوٹل میں بیٹھا موبائل فون استعمال کررہا تھا کہ حریم شاہ اچانک کمرے میں آئی اور تھپڑ مار کر چلی گئی۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ مفتی قوی نے گندی گندی باتیں کی ہیں جو ریکارڈ کی گئی ہیں حریم شاہ نے بتایا کہ مفتی قوی گزشتہ روز سے غلط قسم کی حرکتیں کررہے تھے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو دوست کے ساتھ مل کر ان کو تھپڑ مارمیری دوست عائشہ اور میں بیٹھے ہوئے تھے ، انہوں نے بدتمیزی کی جس پر انہیں مارحریم شاہ نے مزید بتایا کہ میری دوست عائشہ اور میں بیٹھے ہوئے تھے ، انہوں نے بدتمیزی کی جس پر انہیں مارا اور اس پر کوئی رنج و ملال نہیں ہے جبکہ مفتی قوی جیسے مردوں کو سزائیں دیں تو ملک میں ریپ نہ ہوں۔
https://www.facebook.com/nppnews.pk/videos/1096929730732815یہ بھی پڑھیں:قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر وائرل






mufti qavi hareem shah qadeel balooch

اپنا تبصرہ بھیجیں