بھوک بڑھ جائے تو اناج کے سرکاری گودام لوٹنے کا فتویٰ دیا جائے

اسلام آباد: محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ غریب افراد کو اتنا تنگ نہ کیا جائے وہ دکانوں اور سرکاری ذخائر لوٹ لیں۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود اچکزئی نے کہا کہ غریب افراد کو اتنا تنگ نہ کیا جائے پی ڈی ایم سے خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا میں علماء اور مفتیاں کرام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ بھوک زیادہ ہوجائے تو فتویٰ دیں کہ سرکاری اناج کے گودام لوٹ لیں۔
mehmood khan acakzai

اپنا تبصرہ بھیجیں