کراچی دنیا کا آلودہ ترین شہر کون سے نمبر پر۔۔۔۔؟

صوبہ سندھ کا دارالحکومت کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر آگیا، فضا بھی آلودہ قرار آلودہ ترین شہروں میں لاہور پانچویں نمبر پر آگیا انڈیکس کے مطابق مختلف شہروں میں ہوا میں غیر صحت بخش ذرات کی تعداد 250 سے زائد ہے فیصل آباد میں 290 غیر صحت بخش ذرات کی تعداد ریکارڈ ایئر کوالٹی انڈیکس فضائی آلودگی میں موجود کیمیائی گیسز، کیمیائی اجزا، مٹی کے ذرات اور نہ نظر آنے والے ان کیمیائی ذرات کی مقدار کا معیار ہے جنہیں پارٹیکیولیٹ میٹر کہا جاتا ہے۔
ٰیہ بھی پڑھیں:دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی سرفہرست میں کراچی کا 3 تیسرا نمبر
عالمی ادارہ برائے صحت نے ایئر کوالٹی انڈیکس کے حوالے سے رہنما اصول مرتب کیے ہیں جن کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کسی بھی شہر یا علاقے کی فضا میں موجود پی ایم 2.5 ذرات کی تعداد 25 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر سے زیادہ نہیں ہونی چاہیئے۔
karachi bad atmoshphere air index WHO

اپنا تبصرہ بھیجیں