160 سالہ تاریخ میں پہلی دفہ ڈونلڈ ٹرمپ کاحلف برداری کا بائیکاٹ

160 سال ميں پہلی بار موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے صدر جو بائیڈن کی تقريب حلف برداری کا بائيکاٹ کر ديا۔ نو منتخب صدر جو بائیڈن پاکستان کے وقت کے مطابق آج رات عہدے کا حلف اٹھائیں گے نائب صدر مائک پینس جو بائیڈن کی تقريب حلف وفاداری میں شریک ہوں گے لاکھوں امریکی جھنڈے لگا ديے گئے ہیں۔ سفیروں اور غیر ملکی مہمانوں کے لیے مختص جگہ پر غیر ملکی پرچم لہرا رہے ہیں۔ واشنگٹن فوجی چھاؤنی میں تبدیل،ہزاروں نیشنل گارڈزکے اہلکار تعینات
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ اور امریکہ اسٹیبلشمنٹ آمنے سامنے، ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ پر حملہ ،کرفیو نافذ
video پر کلک کریں 7 جنوری کو واشنگٹن ڈی سی میں الیکٹورل ووٹ کی گنتی کے دوران ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل پر دھاوا بول دیا تھا جس میں پولیس سے جھڑپ کے دوران خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
#trump
Biden inauguration Trump leave White House for Florida before ceremony

اپنا تبصرہ بھیجیں