پاکستان کا اسرائیل تک مارک کرنے والا شاہین3 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پاکستان کا اسرائیل تک مارک کرنے والا شاہین3 میزائل کا کامیاب تجربہ
WATCH VIDEO TO CLICK THIS LINKپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلو میٹر رینج ہے۔ویپن سسٹم کے ٹیکنیکل پیرامیٹرز کو جانچا گیا، میزائل نے تجربے کے دوران بحیرہ عرب میں ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔وزیراعظم عمران خان نے میزائل کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں، انجینئرز کو مبارک باد دی۔
یہ بھی پڑھیں:پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز کا کامیاب مظاہرہ
گزشتہ دنوں پاک بحریہ نے آبدوزوں سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا تھا، نیول چیف کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ ہرجارحیت کا دندان شکن جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے
shaheen 3 missile launch

اپنا تبصرہ بھیجیں