ایران پر اسرائیلی حملے کی تیاری ، منصوبہ تیار

اسرائیلی آرمی چیف نے ا یران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کر لیا حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔ہدایت کر دی اور ساتھ ہی آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم ایران کے پاس ایٹم بم بنانے کی صلاحیت کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔ اسرائیلی آرمی چیف امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ کو بھی خبر دار کر دیا کہ 2015 کی ایران ڈیل میں دو بارہ شامل نہ ہوا جائے
یہ بھی پڑھیں:ایران سے جنگ تمام جنگوں پر بھاری ہوگی، حسن روحانی
یہ بھی پڑھیں؛ایرانی سائنسدان کے قتل میں اسرائیل ملوث ، دہشتگردی قرار
israel army cheef order to attack iran atomic plant

اپنا تبصرہ بھیجیں