دبئی اسرائیل کے نقش و قدم پر مسلمانوں کے خلاف چل پڑا

عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کی وجہ سے دبئی میں اسرائیلی قونصل خانہ کھل گیا مشرق وسطی میں اسرائیلی سفارتی مشنز کی تعداد 6 ہوگئی۔ مراکش، بحرین، مصر اور اردن میں ایک ایک اسرائیلی سفارتی مشن یو اے ای میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ کھول لیا ہے جب کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی
یہ بھی پڑھیں:متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مالی مدد فراہم کرے گا
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب نے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی
یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی فوج نے پورے فلسطینی گاؤں کو تباہ کردیا ، اقوام متحدہ خاموش تماشائی
یہ بھی پڑھیں:اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا ’ویزا فری پالیسی‘ پر اتفاق دستخط
یہ بھی پڑھیں:اسرائیل اورعرب میڈ یا ایک ہو گیا
dubai UAE israel friendship

اپنا تبصرہ بھیجیں