مغل لال قلعے پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا ،ہندو انتہا پسندوں کی چیخیں

ہزاروں کسانوں نے حکومت کی زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج تاریخی لال قلعے پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا جبکہ پولیس سے شدید جھڑپیں کئی جگہوں پر پولیس اور کسان مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اور فورسز نے آنسو گیس کے شیل بھی فائرحکومت کے زرعی قانون کے خلاف کسانوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ دوسرے مہینے بھی جاری ہے اور وہ بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر نئی دہلی میں داخل ہوگئے کسانوں نے نئی دہلی، بنگلور اور ممبئی سمیت کئی شہروں دیگر ریاستوں میں بھی احتجاج جاری
یہ بھی پرھیں:کسانوں کا احتجاج سیکولر ہندوستان کا چہرہ فاش، شاہ محمود قریشی
mughal lal qila sikh rize own khalistan flag at lal qila on india democratic day

اپنا تبصرہ بھیجیں