گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے ۔۔۔۔؟

گورنر ہاؤس سندھ کی گاڑی میں سوار کتے کی وڈیو وائرل عمران اسماعیل کا بیان بھی سامنے آ گیا ان کا کہنا ہے کہ جس گاڑی میں کتا نظر آ رہا ہے اس میں میری فیملی بھی سوار تھی


governer sindh imran ismail governer house car dogs survey visit

اپنا تبصرہ بھیجیں