ہتھیاروں کی اربوں ڈالر کی ڈیل اسرائیل کے رحم و کرم پر

امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت بند کر دی سابق امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اربوں ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا نئے صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے عارضی طور پر روک دیا اور اپنی غلامی کی شرتے لا گوہ کر دیں متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر نظرثانی کررہےہیں جب کہ یہ اقدام نئی انتظامیہ کے لیے انتہائی اہم قرار اسلحے کی فروخت اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کا ایک حصہ ہے
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب کی امریکہ سے 290 ارب ڈالر کی جنگی ہتھیار کی ڈیل
یہ بھی پڑھیں:برطانیہ کے بعدامریکی سینیٹ نے بھی سعودی عرب کو اسلحہ بیچنے کی مخالفت کر دی
saudia america weapons deal stops due to israel conflict to muslims countries

اپنا تبصرہ بھیجیں