امریکہ کی بدنامی،فیس بک کا اپنی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ

بڑے پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ فیس بک کےبانی مارک زکربرگ نےکہا کہ فیس بک پر سیاسی و معاشرتی سرگرمیوں سے متعلق تجاویز کو ختم کیا جارہا ہے تبدیلی کیپیٹل ہل حملے کے بعد کی گئی امریکہ کی بدنامی ہوئی اپنے پلیيٹ فارم سے سیاسی مواد کو کم کرنے پربھی غورکررہیں ہیں کیونکہ عوامی رد عمل سے علم ہوا کہ صارفین فیس بک پر سیاست اورلڑائی نہیں چاہتے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فیس بک پوسٹ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے حملے کی حوصلہ افزائی کی جس پر انہیں فیس بک اور ٹوئٹر سمیت کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بلاک کردیا گیا
VIDEO WATCHیہ بھی پڑھیں:ٹرمپ اور امریکہ اسٹیبلشمنٹ آمنے سامنے، ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ پر حملہ ،کرفیو نافذ
mark zuckerberg change facebook policy to political issues againts america

اپنا تبصرہ بھیجیں