ایف 9 پارک کے بجائے اسلام آباد کلب گروی

عمران خان اور وفاقی کابینہ نے ایف 9 پارک کو گروی رکھ کر قرض کے حصول کی تجویز مسترد اسلام آباد کلب گروی رکھنے کافیصلہ کرلیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قرض کیلئےقومی املاک گروی نہیں رکھی جائیں گی۔ سیکرٹری خزانہ نے سکوک بانڈز سے متعلق بریفنگ میں کہا یہ اسلامی بانڈ ہے، ماضی کی غلطیاں درست کرنے کیلئے اسکوک بانڈز کا اجراکرنے کا سوچا عوام کے استعمال میں پارک علامتی طور پر بھی گروی نہیں ہونا چاہیئے وزارت خزانہ اسلام آباد کلب کےعوض سکوک بانڈ کے اجرا کی سمری پیش کرے جس کے بعد کابینہ اسلام آبادکلب کےعوض سکوک بانڈزکےاجراکی منظوری دےگی
islamabad club deposit to loan f9 park cancel

اپنا تبصرہ بھیجیں