لاہور کے علاقے شالیمار میں پیش امام قتل

لاہور کےعلاقے شالیمار میں پیش امام کو قتل کردیا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج 27 جنوری بروز بدھ کی رات نامعلوم افراد نے شالیمار کے علاقے میں حاجی اقبال والی مسجد کے پیش امام کو قتل کیا امام کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی نامعلوم افراد رات ساڑھے 11 بجے کے قریب ان سے ملنے آئے مقتول ملزمان سے ملنے نیچے والی منزل پر گئے تو ان لوگوں نے اہلیہ اور بیٹی کو دوسرے کمرے میں بند کردیا اور گھر کی نچلی منزل پر واقعہ کمرے میں پیش امام کو تیز دھار والے آلے سے گلا کاٹ کر قتل کردیا
متاثرہ فیملی مسجد کے کوارٹر میں مقیم تھی فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
لاہور کے علاقے شالیمار میں پیش امام قتل masjid imam killed by unknown non mulims person

اپنا تبصرہ بھیجیں