زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز،قومی اسکواڈ کا اعلان

pakistan us zimbawe series

زمبابوے کیخلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ 15 member squad for the first #PAKvZIM ODI Imam ul Haq Abid Ali Fakhar Zaman Babar Azam (c) Haris Sohail Mohammad Rizwan (wk) Iftikhar Ahmed Khushdil Shah Faheem Ashraf Imad Wasim Usman Qadir Wahab مزید پڑھیں

سی پیک بل قومی اسمبلی میں پیش ، چیئرپرسن چار سال کے لیے مقرر ہوگا

c pak bill exept in assembly

اسلام آباد: (29 اکتوبر 2020) سی پیک اتھارٹی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا بل کے تحت اتھارٹی وفاقی،صوبائی اور لوکل گورنمنٹ سے مدد کے سکے گی۔ سی پیک اتھارٹی مکمل بااختیار ہوگی اور چیئرپرسن سمیت تمام ملازمین سول تصور نہیں ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف اور محسن داوڑ مزید پڑھیں

یورپ دوبارہ صلیبی جنگیں شروع کرنا چاہتا ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے یورپ اور بالخصوص فرانس میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا سے متعلق کہا ہے کہ یورپ ایک بار پھر صلیبی جنگیں شروع کرنا چاہتا ہے۔ اردوان انقرہ میں اپنی جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ان لوگوں کے بارے میں کچھ کہنا مزید پڑھیں

فرانس سے مزید 3 رافیل جنگی طیارے 5 نومبر کو بھارت پہنچیں گے

india france rafael deal

فرانس سے مزید 3 رافیل جنگی طیارے 5 نومبر کو بھارت پہنچیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ فرانس سے مزید 3 رافیل طیارے وصول کرےگی۔ یہ رافیل طیارے 5 نومبر کو بھارت پہنچیں گےجس کے بعد بھارتی فضائیہ کے پاس رافیل طیاروں کی تعداد 8 ہوجائے گی۔ اس سے قبل فرانس سے مزید پڑھیں

ستانوےویں (97th) یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترک عوام اور قیادت کو دلی مبارکباد

pakistan turkey brotherhood countries 97 democracy

ستانوےویں (97th) یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترک 🇹🇷 عوام اور قیادت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمارے اجداد سامراجی فوجوں کیخلاف شاندار جدوجہد میں ترکوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوئے۔ موجودہ حالات میں ہم دونوں ممالک باہم ناگزیر شراکت دار ہیں۔ پاک-ترک بھائی چارہ زندہ باد!”

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کو کسی اور چیز سے جوڑنا انتہائی گمراہ کن ہے

ispr rawalpindi conferance for indian aircraft shoot down

انہوں نے کہا کہ ایسے منفی بیانیے کے قومی سلامتی پر براہ راست منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، منفی بیانیہ بھارت کی شکست اور ہزیمت کو کم کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پلوامہ واقعے کے بعد بھارت نے 26 جنوری کو ناصرف منہ کی کھائی بلکہ پوری دنیا مزید پڑھیں

یوم سیاہ کشمیر پر دشمن نے مدرسے کے معصوم بچوں کو خون میں نہلایا، آرمی چیف

yome siya kashmeer day peshawer blast incident

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر پر دشمن نے مدرسے کے معصوم بچوں کو خون میں نہلا دیا، دشمن نے اپنی سیاہ تاریخ اور مذموم عزائم کو دوبارہ پروان چڑھانے کے لیے بچوں کو خون میں نہلایا، ان بچوں میں افغان مہاجرین کے بچوں کی بڑی مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں، فرانس

france create islamophobia against muslim ummah

گستاخانہ خاکوں کی سرکاری سرپرستی میں اشاعت کے ذریعے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری کرنے والے ملک فرانس کے وزیرداخلہ جیرالڈ درمانین نے ڈھٹائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی فرانس کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق جیرالڈ درمانین نے مقامی ریڈیو کو انٹرویو میں مزید پڑھیں

عمران خان کا توہین رسالت ،اسلاموفوبیا، کے معاملے پر مسلم ممالک کے سربراہان کو خط

imran khan write letter to muslim countries against islamophobia

وزیراعظم عمران خان نے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے معاملے پر مسلم ممالک کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔ اپنے خط میں وزیراعظم عمران خان نے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی اور کہا کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ متحد ہوکر دنیا کو واضح پیغام پہنچائیں۔ وزیراعظم نے لکھا مزید پڑھیں

فرانس کے خلاف کر یک ڈاﺅن مسلم دنےا میں فرانسسیسی اشیا کا بائیکاٹ ۔

vmuslim contries against france for islamophobia ghustakh

فرانسیسی صدر میکخواں کی جانب سے حال ہی میں پیغمبرِ اسلام کے بارے میں توہین آمیز خاکوں اور فرانسیسی سیکیولر ازم کے دفاع کے تناظر میں ترکی کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت کئی مسلمان ممالک میں شدید ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ اس وقت بھی فرانسیسی صدر میکخواں کے خلاف مظاہروں کا مزید پڑھیں