
صدر مملکت عارف علوی نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کو عالمی سطح پر امن کے فروغ کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈ ہلال پاکستان سے نواز دیا ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 13 جنوری کو ایوان صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں ترک سفارتخانے مزید پڑھیں