سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

کراچی(این پی پی) صوبائی حکومت نے کراچی سمیت اندرون شہر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد سندھ حکومت نے کراچی سمیت اندرون شہر چلنے والی ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی ہے، وزیرٹرانسپورٹ نے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے مزید پڑھیں

سندھ : کاروباری اوقات میں اضافہ،  لاک ڈاؤن میں توسیع

کراچی(این پی پی) صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت 30 جون تک بڑھادی جب کہ کاروباری اوقات میں اضافہ کردیا، سندھ میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کاروباری سرگر میوں کی اجازت ہوگی۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن توسیع کا اعلان کیا ہے جس کے مزید پڑھیں

یکم جون سے اسکول نہیں کھل رہے، محکمۂ تعلیم سندھ

کراچی (این پی پی) سندھ کے محکمۂ تعلیم نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کے حوالے سے واضح نوٹیفکیشن جاری کردیا. حکومت سندھ کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم جون مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ طیارے کی جائے حادثہ پہنچ گئے

کراچی(این پی پی) سندھ کے وزیراعلیٰ طیارہ حادثے کے جائے وقوع پہنچے اور وہاں کا معائنہ کیا۔ مراد علی شاہ کو انتظامیہ نے امدادی کاموں کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں جانیں بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے، میں نے تمام ہسپتالوں کو الرٹ کیا ہے۔انہوں نے عوام مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے شاپنگ مالز کھولنے اور ساتوں دن کاروبار کی اجازت دیدی

کراچی (این پی پی) وفاق سے توثیق کے بعد سندھ حکومت نے شاپنگ پلازہ کھولنے اور ہفتے کے ساتوں دن کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے عدالتی احکامات کے تحت شاپنگ پلازہ سے متعلق وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز کو درخواست ارسال کی تھی، جس کا جواب موصول مزید پڑھیں

سندھ میں ہفتے اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھلیں گی

کراچی(این پی پی) سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے پر عائد پابندی ختم کر دی۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے پابند ہیں، اس لیے اب صوبے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل، سندھ حکومت نے مسترد کردی

کراچی(این پی پی) سندھ سرکار نے وزیراعظم عمران خان کی صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق وزیرا عظم کی گفتگو پر ردّعمل ظاہر کرتے ہوئے سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کے حکم کا احترام مگر پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول مزید پڑھیں

سرکاری و نجی اسپتال ایمرجنسی وارڈ اور او پی ڈیز فوری کھولیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(این پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں کو فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ اور اوپی ڈی کھولنے کا حکم دے دیا، تاکہ کورونا کے علاوہ دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج ہوسکے۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو دیگر امراض میں مزید پڑھیں

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی،10مارکیٹیں سیل

کراچی(این پی پی) ضلعی انتظامیہ نے حکومت سندھ کے طے کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گل پلازہ اور زینب مارکیٹ سمیت قریباً 10 مارکیٹوں کو سیل کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر صدر آصف رضا چانڈیو پولیس نفری کے ہمراہ فوارہ چوک کے قریب کاروباری مراکز پہنچے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر زینب مزید پڑھیں

سندھ وبائی امراض ترمیمی آرڈیننس نافذ،خلاف ورزی پر بھاری جرمانے

کراچی (این پی پی) حکومتِ سندھ نے لاک ڈاؤن پابندیوں اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔صوبے میں وبائی امراض ایکٹ کی خلاف ورزی کا نیا قانون نافذ کردیا گیا جس کی خلاف ورزی پر ریکارڈ جرمانے ہوں گے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صوبائی حکومت کے منظور مزید پڑھیں