
واٹس ایپ نے اپنی پالیسی تبدیل کر دی ہے اور صارفین 8 فروری تک کا وقت ہےاسے قبول کریں ورنہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا جائے گاپالیسی کے نوٹیفیکیشنز اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں قسم کے موبائل صارفین کو بھیج دیے واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا ناصرف استعمال کرے گا بلکہ اسے فیس بک کے ساتھ مزید پڑھیں