پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ ، سپاہی شہید محمد فضل

PAK AFGHAN BORDER TERRORIST ATTACK

ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے فرنٹیئرکارپس (ایف سی)کا سپاہی شہید (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ضلع مہمند میں انٹرنیشنل بارڈر پر قائم پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے مزید پڑھیں

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار شہید، 2 میجر بھی شامل تھے

helicopter

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے بتایاکہ ہے کہ منی مرگ علاقے کے قریب پاک فوج کے زیراستعمال ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں پاک فوج مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عہدے کا حلف لیا

WAZERE ALA GILGIT BALTISTAN

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ خالد خورشید نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ بلال مقپون نے خالد خورشید سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس گلگت میں ہوئی۔موجود صورت حال اور کرونا وائرس کے باعث تقریب حلف برداری کو سادہ اور مختصر رکھا گیا تھا۔ کرونا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب

gilgit baltistan

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پولنگ آج شام 4 بجے ہو گی۔ تحریک انصاف نے بیرسٹر خالد خورشید کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے نامزد کیا ہے جب کہ امجدحسین ایڈووکیٹ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے امیدوار ہیں۔ گلگت بلتستان میں 15 نومبر کے انتخابات کے بعد ارکان کی حلف برداری اور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سید امجد زیدی اسپیکر اور نذیر ایڈووکیٹ ڈپٹی اسپیکر منتخب

gilgit baltistan

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے لیے تحریک انصاف اتحاد کے سید امجد زیدی اسپیکر اور نذیر ایڈووکیٹ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے اجلاس میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔اسپیکر فدا محمد ناشاد کے مطابق اسپیکر کے انتخاب میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا احتجاج، مظاہرین نے سرکاری دفتر کو آگ لگادی

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 2 گلگت 2 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج پر پیپلز پارٹی نے احتجاج کیا جبکہ مظاہرین نے ایک سرکاری دفتر اور دو سرکاری گاڑیوں کا آگ لگادی۔ ریور ویو روڈ اور مختلف مقامات پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں، کشیدہ صورت حال کے بعد پولیس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بیٹھی حکومت جنوری تک مہمان ہے، بلاول بھٹو زرداری

bilawal bhutto

گلگت بلتستان: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلیوں سے آزادی لے کر رہیں گے اور اسلام آباد میں بیٹھی حکومت جنوری تک مہمان ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے وفاق کو عدم اعتماد کا ووٹ دیا اور پی ڈی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان 5 آزاد امیدوار پاکستان تحریک انصاف میں شامل

imran khan win gilgit baltistan government

گلگت بلتستان الیکشن میں کامیاب ہونے والے 5 آزاد امیدوار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ گلگت بلتستان کےکامیاب 5 آزاد امیدواروں نے گورنرہاؤس گلگت میں پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا۔پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد میں جی بی اے 9 اسکردو 3 سے کامیاب ہونے والے مزید پڑھیں

ووٹ بیچنے نہیں دیں گے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان ،وزیراعظم عمران خان

imran khan

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کے لئے اپوزیشن کو بھی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابی عمل کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا بھرپوراعتمادپرگلگت بلتستان کے عوام کا مشکور ہوں، گلگت بلتستان کوصوبائی حیثیت مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج کےخلاف ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ

ppp gilgit baltistan

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے گلگت بلتستان میں انتخابی نتائج کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے بیان میں کہا کہ پارٹی کی تنظیمیں ملک بھر میں پریس کلبز کے باہر پرامن احتجاج کریں گی اور کل حکومت کی مداخلت اور الیکشن مزید پڑھیں