کراچی دنیا کا آلودہ ترین شہر کون سے نمبر پر۔۔۔۔؟

karachi bad atmoshphere air index WHO

صوبہ سندھ کا دارالحکومت کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر آگیا، فضا بھی آلودہ قرار آلودہ ترین شہروں میں لاہور پانچویں نمبر پر آگیا انڈیکس کے مطابق مختلف شہروں میں ہوا میں غیر صحت بخش ذرات کی تعداد 250 سے زائد ہے فیصل آباد میں 290 غیر صحت بخش ذرات کی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں 12 لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ انشورنس دیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان

imran khan issue sehat card for azad kashmeer poor people

مظفر آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں 12 لاکھ خاندانوں کو ہیلتھ انشورنس ملے گی مظفر آباد میں آزاد کشمیر کے عوام کیلئے صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے پاکستان کے کسی بھی اسپتال سے مفت علاج کرایا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے جلسے میں شریک ہر شخص خود کو قرنطینہ کرلے،ورنہ

pdm jalsa lahore yasmeen rashid tread of crona virus

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پی ڈی ایم میں شریک لوگوں کو خود کو قرنطینہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پی ڈی ایم جلسے سے پنجاب میں کورونا کے خطرناک پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے، جلسے میں شرکت کرنے والا ہر شخص اپنے اہل خانہ کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ کرونا ویکسین پر تبادلہ خیال

imran khan bill gates phone call for covid issue

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں پاکستان میں کرونا کی صورت حال اور پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو فون کر کے صحت اور معیشت پر مزید پڑھیں

بھنگ اور گانجے کو منشیات کی فہرست سے باہرکردیا

bhung gaanja

اقوام متحدہ میں انسداد منشیات سے متعلق ادارے نےبھنگ اور گانجے کو زیادہ سخت کنٹرول والی منشیات کی فہرست سے باہر کردیا۔ اقوام متحدہ میں نارکوٹیک ڈرگس کے ارکان کی اکثریت نے1961 کے شیڈول چہارم سے اسے ہٹانے کے حق میں ووٹ دیا۔اس کےحق میں 27 ممالک نےووٹ دیا اور 25 ارکان نےاس کی مخالفت مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی ، بلین ٹری سونامی کا سارا عملہ چور ہے، چیف جٹس پاکستان

tree plantation

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دریاؤں اور نہروں کےکنارے شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے بلین ٹری منصوبے کا نوٹس لیا اور سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی کو فوری طلب کیا مزید پڑھیں

لاہور میں انسانوں کے لیئے اینٹی اسموگ ٹاورز لگانے کا فیصلہ

lahore air pollution anti smog tower

لاہور: ماحولیاتی آلودگی سے پریشان لاہوریوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی ہے، پاکستان کے دوسرے بڑے شہر کی فضاء کو صاف رکھنے کیلئے اینٹی اسموگ ٹاورز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسموگ پر قابو پانے کت لیے جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمنٹل کمیشن نے لاہور کے مختلف مقامات پر 15 ٹاورز لگانے کی سفارش کردی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کرونا میں مبتلا ،خود کو قرنطینہ کرلیا

who Director General Tedros Adhanom Ghebreyesus in covid positive

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس نے کرونا میں مبتلا شخص سے ملاقات کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر کرونا کی عالمی وبا سے نمٹنے کی جدوجہد میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تصدیق شدہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

medicine price increase in pakistan 80 percent

اسلام آباد: (این پی پی) مہنگائی کے مارے عوام کے لئے ایک اور بری خبر آگئی، جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ حکومت نے ڈرگ مافیا کے آگے گھٹنے ٹھیک دئیے، 94 دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 262 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں کاروبار رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ ماسک پہننا لازمی قرار دے

crona virus shedule in pakistan applied forcefully

اين سی او سی نے ملک بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار دے ديا ملک بھر میں کاروبار رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ ماسک پہننا لازمی قرار دے ملک بھر میں تمام شاپنگ مالز ،دکانیں ،مارکیٹس رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ شادی ہال ،ریسٹورنٹس بھی رات دس بجے بند کیے جائیں مزید پڑھیں