پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشنز کا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (این پی پی) نجی اسکولوں کی تنظیم کا بڑا فیصلہ، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے ستمبر میں اسکولز کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ اور چھ ماہ سے مزید پڑھیں

واشنگٹن پوسٹ کا کورونا کیخلاف پاک فوج کی شاندار خدمات کا اعتراف

اسلام آباد(این پی پی) امریکا کے معروف اور معتبر اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں واضح کمی آئی ،تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ عیدالاضحی کے موقع پر عوام کی طرف سے بے احتیاطی اور ایس او پیزکی خلاف ورزی کی صورت میں کورونا کیسز پھر مزید پڑھیں

کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کراچی (این پی پی) کمشنر کراچی کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن اور کے الیکٹرک کے درمیان تنازع طے کرانے میں سرخرو ہوگئے، ، کیبل آپریٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔چیئرمین کیبل آپریٹرز خالد آرائیں کا کہنا تھا کہ معاونت کروانے پر کمشنر صاحب کے شکر گزار ہیں۔ ہمیں یقین دہانی کروائی گئی ہے، اس مزید پڑھیں

ضلع دیامر میں پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد (این پی پی) ضلع دیامر میں دسمبر 2020 تک پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری حاصل کی گئی۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کرنے مزید پڑھیں

غلط فیصلوں سے ملک کی صنعتی ترقی کو نقصان پہنچا ، وزیراعظم

چلاس(این پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی بھرپور سہولتیں ہیں، غلط فیصلوں سے ملک کی صنعتی ترقی کو نقصان پہنچا اور دریاؤں سے بجلی بنانے کے بجائے تیل پر بجلی بنانے کو ترجیح دی۔وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دیامر مزید پڑھیں

کورونا ازخودنوٹس کیس، عدالت عظمیٰ کا ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس

اسلام آباد (این پی پی) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے قانون سازی کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت نے تاحال کورونا سے تحفظ مزید پڑھیں

سانحۂ لیاری، 8 افراد جاں بحق، 10 زخمی

کراچی (این پی پی) لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں گزشتہ روز گرنے والی عمارت کے ملبے سے اب تک 2 خواتین سمیت 7 افراد کی لاشیں اور 10 زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔ عمارت گرنے سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی۔ گنجان آباد علاقہ ہونے کے مزید پڑھیں

شیخ رشید اور شاہد خاقان کورونا کی لپیٹ میں آگئے

اسلام آباد(این پی پی) دو پاکستانی سیاست دان کورونا وبا میں مبتلا ہوگئے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اور وہ آئسولیشن میں چلے گئے ۔ شیخ رشید کو بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں تاہم وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق دو ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان مزید پڑھیں

جولائی یا اگست میں ملک میں کورونا کیسز عروج پر ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(این پی پی)  وزیراعظم نے خبردار کیا ہے کہ جولائی یا اگست میں ملک میں کورونا کیسزعروج پرہوں گے۔عمران خان کی زیرصدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا جس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر عوام احتیاط کرلیں تو پاکستان اس تباہی سے نہیں گزرے گا جو مزید پڑھیں

کورونا متاثرین ایک لاکھ 3 ہزار سے زائد، 2067 جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی(این پی پی) ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 3 ہزار 671 ہوگئی ، اس وبا سے اب تک 2 ہزار 67 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 650 ٹیسٹ ہوئے مزید پڑھیں