
گورنر ہاؤس سندھ کی گاڑی میں سوار کتے کی وڈیو وائرل عمران اسماعیل کا بیان بھی سامنے آ گیا ان کا کہنا ہے کہ جس گاڑی میں کتا نظر آ رہا ہے اس میں میری فیملی بھی سوار تھی pic.twitter.com/yqOBB7wZMp — Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) January 27, 2021
گورنر ہاؤس سندھ کی گاڑی میں سوار کتے کی وڈیو وائرل عمران اسماعیل کا بیان بھی سامنے آ گیا ان کا کہنا ہے کہ جس گاڑی میں کتا نظر آ رہا ہے اس میں میری فیملی بھی سوار تھی pic.twitter.com/yqOBB7wZMp — Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) January 27, 2021
صوبہ سندھ کا دارالحکومت کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر آگیا، فضا بھی آلودہ قرار آلودہ ترین شہروں میں لاہور پانچویں نمبر پر آگیا انڈیکس کے مطابق مختلف شہروں میں ہوا میں غیر صحت بخش ذرات کی تعداد 250 سے زائد ہے فیصل آباد میں 290 غیر صحت بخش ذرات کی مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا ہے کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جنوری کو کراچی مزید پڑھیں
پاک بحریہ نے آبدوزوں سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ ہرجارحیت کادندان شکن جواب دینےکی صلاحیت رکھتی ہے نیول چیف.. پاکستان بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں زیر آب سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا مزید پڑھیں
کراچی میں سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد میں کیمیکل فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی فیکٹری میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شعلے آسمانوں تک بلند ہونے لگے اور دھویں کے بادل دور سے ہی دیکھے جا سکتے تھے جس کے بعد سندھ رینجرز کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر مزید پڑھیں
سانحہ مچھ کاپست منظر یہ بھی پڑ ھیں:ہمارے گھر میں جنازہ اٹھانے والا کوئی مرد نہیں بچا، مزدوروں کا قتل یہ بھی پڑھیں:کوئٹہ ہزارہ اہل تشیع برادری کامیتوں کے ساتھ دھرنا پانچویں روز جاری یہ بھی پڑھیں:بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے سانحہ مچھ پر وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنا دالا یہ بھی مزید پڑھیں
نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی (نیکٹا) نے شہر میں دہشت گردوں کے حملے کا تھریٹ الرٹ جاری آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کے نام جاری خط میں اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے آنے والے دنوں میں شہر میں قائم اہم سرکاری دفاتر کو نشانہ مزید پڑھیں
گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی نے سوئی سدرن کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔سوئی سدرن گیس انتظامیہ نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو کراچی کے دیگر مسائل کے ساتھ دھرنا تحریک چلائیں گے جماعت اسلامی کے 4 رکنی وفد نے سوئی سدرن کی انتظامیہ مزید پڑھیں
عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو تین مقدمات سے بری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیاکہ عذیر بلوچ کے خلاف پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی عزیر بلوچ پر پولیس مقابلہ، اقدام قتل، ہنگامہ کے تین مقدمات تھے ملزمان ان مقدمات میں پہلے ہی بری ہوچکے ہیں۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ڈیزل اسمگل کرنے والوں کے خلاف کارروائی 6ملزمان کو گرفتار لانچ سے بھاری تعداد میں ڈرم برآمد کرلیے غیرملکی ڈیزل کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی لانچ پر چھاپہ مارا، مشکوک دکھنے والی العرفان نامی لانچ کی تلاشی لی گئی تو اس کے اندر سینکڑوں ڈرم موجود تھے جن مزید پڑھیں