نہتے کشمیری طلباء کو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ،سید علی گیلانی

سرینگر (این پی پی )مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فورسز کی طرف سے ماگام، سوپور، پلوامہ، ہندواڑہ اور ڈورو اسلام آباد میں طلبہ پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں پر قابض فورسز کی یلغارسے صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی ہے۔ مزید پڑھیں

مظلوم کشمیریوں کے احتجاج کودبانے کیلئے انٹرنیٹ پر پابندی کا بھارتی حربہ ناکام

سرینگر (این پی پی )مظلوم کشمیریوں کے احتجاج کودبانے کیلئے انٹرنیٹ پر پابندی کا بھارتی حربہ ناکام ہوگیا،اقوام متحدہ کے انسانی حقوق آفس کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ پر بھارتی پابندی مستردکرتے ہوئے اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق آفس سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر اور سپیکر قانون ساز اسمبلی تین روزہ دورے پر وادی ء نیلم پہنچ گئے

مظفرآباد(این پی پی )صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان اور آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر 3روزہ دورے پر وادیء نیلم پہنچ گئے۔ چلہانہ، باڑیاں، جورا،کنڈل شاہی، کٹن، باٹا اور اٹھمقام پہنچنے پر عوام علاقہ نے پُرتپاک استقبال کیا۔ دورے میں معاون خصوصی ارسل خان، معاون خصوصی خواجہ بشیر احمد، ضلع نیلم مزید پڑھیں

چہلہ بانڈی سمیت دیگر علاقوں میں بجلی بند پانی کی سپلائی نہ ہوسکی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

مظفرآباد ( این پی پی )دارلحکومت مظفرآباد میں محکمہ برقیات کی پھرتیاں چہلہ بانڈی سمیت دیگر علاقوں میں بجلی بند پانی کی سپلائی نہ ہوسکی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، شبِ برات کی پاک شام بھی اندھیرے میں ڈوب گئی وزیرِ برقیات ، سیکرٹری برقیات ، دارلحکومت مظفرآباد سے لاپتہ ، شدید مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کو کچلنے کیلئے ایک بڑا منصوبہ تیار کرلیا

لندن مظفرآباد ( این پی پی ) ایشیا ء کا سب سے بڑا جمہوری ملک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کو کچلنے کیلئے ایک بڑا منصوبہ تیار کرلیا بھارت کے صدر نے مقبوضہ کشمیر میں فضائی حملوں کی منظوری دینے کے بعد حکم نامہ جاری کردیا ہے کہ اِن کو فضائی حملوں کے ذریعے مزید پڑھیں

سال 2018میں مسلم لیگ(ن)پاکستان میں میاں نوازشریف کی قیادت میں دوبارہ حکومت قائم کرے گی’راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد(این پی پی )وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہا کہ انشاء اللہ 2018میںمسلم لیگ(ن)پاکستان میں میاں نوازشریف کی قیادت میں دوبارہ حکومت قائم کرے گی عمران خان اور شیخ رشید گروپ الیکشن سے پہلے شکست تسلیم کرچکے ہیں 2018میں پانامہ لیکس پر بے بنیاد واویلاکرنے والوں کو پاکستان کی عوام یکسر مستردکردے گی مسئلہ مزید پڑھیں

حکومت کشمیری مہاجرین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر یگی، راجہ نثار احمد خان

مظفرآباد(این پی پی )آزاد جموںوکشمیر حکومت کے وزیر قانون اور برقیات راجہ نثاراحمد خان جو وزیراعظم کی طرف سے کشمیری مہاجرین مقیم مظفرآباد کے مسائل کے حل کیلئے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں نے یقین دلایا کہ حکومت آزادکشمیر، کشمیری مہاجرین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات مزید پڑھیں

ہماری حکومت کاکسی سے کوئی تنازعہ نہیں ہے لیکن سابقہ دورکا حساب کتاب دیناہوگا’وزیراعظم آزاد کشمیر

چکسواری (این پی پی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموںوکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہاہے کہ الیکشن میں آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کوکوئی سیٹ نہیں ملی۔ پیپلزپارٹی کوجو دوسیٹیں ملی ہیںوہ ایک حلقہ میں نااتفاقی اور دوسرے میں پیسے کے بل بوتے پردوتین سوووٹوں سے جیتے ہیں۔ ہماری حکومت کاکسی سے کوئی تنازعہ نہیں ہے لیکن سابقہ مزید پڑھیں

عوامی انتفادہ اور نام نہاد انتخابی ڈھونگ کے بائیکاٹ نے بھارتی حکمرانوں کو بوکھلاہٹ کا شکار کردیا ‘حریت قیادت

سرینگر(این پی پی ) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئر مین سید علی گیلانی، حریت رہنمائوں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہاہے کہ گزشتہ سال کے عوامی انتفادہ اور نام نہاد انتخابی ڈھونگ کے بائیکاٹ نے بھارتی حکمرانوں کو بوکھلاہٹ کا شکار کردیا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے کارکنان حکومت کا ہر اول دستہ ہیں،راجہ محمد فاروق حیدر

مظفر آباد (این پی پی )وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان حکوم کا ہر اول دستہ ہیں ۔اگر میں بھی سابق حکمرانوں کی طرح پڑھے لکھے لوگوں کا حق مار کر سفارشی لگاتا تو چند لوگ تو خوش ہو جاتے مگر غریب کو کیا ملتا مزید پڑھیں