برطانوی انتخابات میں مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کے موقف کی حمایت کرنیوالوں کی حمایت میں انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے، بیرسٹر سلطان

بلیک برن/ شفیلڈ (این پی پی ) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدربیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے آج یہاں برطانیہ میں 8جون کو ہونے والے انتخابات میں ایسے امیدواروں کی حمایت میں انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے جو مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کے موقف کی حمایت کرتے مزید پڑھیں

تحریک کشمیرآزادی کشمیرکو بھی سی پیک منصوبے کا حصہ بنایاجائے،عبدالرشید ترابی

گلگت (این پی پی )جماعت اسلامی کے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ تحریک کشمیرآزادی کشمیرکو بھی سی پیک منصوبے کا حصہ بنایاجائے،جماعت اسلامی میںنئے شامل ہونے والے علماء کا خیر مقدم کرتے ہیں اس سے تحریک کو تقویت ملی ہے،پاکستان اس وقت تک مکمل نہیںہوسکتاجب تک پوری ریاست جموںوکشمیرآزاد ہوکر مزید پڑھیں