بھارت خطے میں عدم استحکام کی بجائے اپنے مسائل پر توجہ دے، دفتر خارجہ

pakistan foreign officer zahid hafeez

اسلام آباد: یورپی یونین ڈس انفو لیب نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف بھارتی منفی پروپیگنڈے اور سائبر وار کا پول کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیخلاف بھارتی سائبر وار کا ایک بار پھر پول کھل گیا ہے، مزید پڑھیں

پاکستان مخالف بھارتی میڈیا نیٹ ورک کا یو رپی یونین نے پردہ فاش کردیا

europian union flash indian fake news propaganda

برلن: یورپی یونین کے تحقیقاتی ادارے ڈس انفولیب نے گمراہ کن خبریں پھیلانے والے بھارتی نیٹ ورک کا پردہ فاش کردیا۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے تحقیقاتی ادارے ڈس انفولیب نے اپنی رپورٹ میں جھوٹے پروپیگنڈے اور گمراہ کن خبروں کے لیے بنائے جانے والے بھارتی نیٹ ورک سے متعلق مزید پڑھیں

بھارت کی ناکام سر جیکل اسٹرائیکس ، پاک فوج ہائی الرٹ

indian loc pak army high alert

اسلام آباد: بھارت نے ایک بار پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کے لئے ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر فالس فلیگ آپریشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ سکھوں کے بھارت بھر میں احتجاج کے بعد مودی حکومت شدید دباؤ میں ہے، لداخ اور دو کلم میں ہزیمت اٹھانے کے بعد ہندوستان پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو بھارت نے پھر نظربندکر دیا

mehbuba mufti

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے انہیں ایک مرتبہ پھر نظر بند کردیا ہے۔ حکومت ہند نے ہمارے وسائل پر قبضہ کرنیکی ایک اور کوشش کی ہے، محبوبہ مفتی بھارت میں برسر اقتدارانتہا پسند جنونی ہندوؤں کی جماعت بی جے پی کے نامزد وزیراعطم مزید پڑھیں

غلطی سے سرحد پار کرنے والی 2 کشمیری بہنےں وطن واپس

2 pakistani girls return to india bymistake crosing loc

آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں کو بھارتی حکام نے واپس بھیج دیا جو غلطی سے سرحد پار کر مقبوضہ کشمیر پہنچ گئی تھیں۔ پاک آرمی اور پولیس حکام کے ساتھ موقع پر موجود ہجیرہ کے اسسٹنٹ کمشنر یاسر ریاض کا کہنا تھا کہ 17 سالہ لائبہ زبیر اور ان کی مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس، مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد منظور

oic kashmeer resolution

نیامی: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اجلاس میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نائجر کے دارالحکومت نیامی میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 47واں اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد کے متن کے مطابق کشمیر تنازع 7 سے زائد دہائیوں مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں کشمیر میں جھڑپیں4 بھارتی فوجی جہنم واصل

indian army with mujahideen

راولپنڈی: مقبوضہ جموں کشمیر میں مجاہدین اور بھارتی فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چار بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاہدین اور بھارتی فوج میں جھڑپ مقبوضہ وادی میں ہوئی، بھارتی فوج کا کپواڑہ مزید پڑھیں

یوم سیاہ کشمیر پر دشمن نے مدرسے کے معصوم بچوں کو خون میں نہلایا، آرمی چیف

yome siya kashmeer day peshawer blast incident

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر پر دشمن نے مدرسے کے معصوم بچوں کو خون میں نہلا دیا، دشمن نے اپنی سیاہ تاریخ اور مذموم عزائم کو دوبارہ پروان چڑھانے کے لیے بچوں کو خون میں نہلایا، ان بچوں میں افغان مہاجرین کے بچوں کی بڑی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیرمیں حالات معمول پرلانے کا حکم

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی پر بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا، مودی حکومت کو مقبوضہ وادی میں حالات ہر صورت معمول پر لانے کا حکم صادر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے چیف جسٹس رنجن گگوئی کی سربراہی میں مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر جانے کے خواہش مند میری کال کا انتظار کریں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے نوجوان کنٹرول لائن کی جانب بڑھنا چاہتے ہیں کہ لیکن یہ کام کب کرنا ہے اس کا فیصلہ وہ کریں گے۔ جمعے کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ایک جلسۂ عام مزید پڑھیں