آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کشمیر کاز کی مکمل حمایت کرتی ہے. President AJ&K called on COAS. Situation in Indian Occupied Jammu & Kashmir (IOJ&K) and Indian provocations on Line of Control (LOC) were discussed. COAS assured him Pakistan Army’s full support and commitment to the Kashmir مزید پڑھیں

دنیا کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی دھمکی،بھارتی وزیر دفاع

بھارت مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے قبل دنیا کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی دھمکیوں پر اتر آیا۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو راجیہ سبھا میں پیش کیے جانے سے قبل ہی صدارتی حکم نامے کے ذریعے ختم کر دیا مزید پڑھیں

ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

بھارت کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہوگیا۔ گزشتہ روز بھارتی یوم آزادی کو پوری دنیا نے یوم سیاہ کے طور پر منایا جو بھارت سے برداشت نہ ہوسکا، اس کے نتیجے میں ایل او مزید پڑھیں

کشمیرتنازع،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا تاریخی اجلاس آج

نیویارک: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا ہے جس کے لیے تاریخی اجلاس آج ہوگا۔ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت بھارت کی جانب سے یکطرفہ بدلنے کے معاملے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا پانچواں دن، مزید 700 افراد گرفتار

بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پانچویں روز بھی کرفیو جاری ہے جب کہ بھارت نے مزید 600 سے زائد سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ پانچ روز قبل نریندر مودی کی حکومت نے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے بھارتی آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر ،جائزہ کمیٹی میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جگہ بنا لی

اسلام آباد: حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر قائم جائزہ کمیٹی میں توسیع کرکے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی پر پاکستان کی جانب سے مجوزہ ردعمل ترتیب دینے، سیاسی، سفارتی اور قانون پہلووٴں کا مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان بس اور ٹرین سروس بھی معطل کر دی

اسلام آباد: سمجھوتہ ایکسپریس کے بعد تھر ایکسپریس بھی بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس بند کردی ہے، وزیرکی حیثیت سے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بند کی تاہم کسی میں ہمت ہے تو چلا کر دکھائے، فواد چوہدری کو اپنے کام سے مزید پڑھیں

چھ مہینے بعد بھارت کی مہم جوئی کا سخت جواب دیں گے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان کا ردعمل ستائیس فروری سے زیادہ سخت ہوگا۔ ترجمان پاک فوج نے الزام تراشی پر بھارتی جنرل کو آئینہ دکھا دیا، اپنے ایک ٹویٹ میں ڈی مزید پڑھیں

کشمیر کے اسٹیٹس کا فیصلہ یو این چارٹر کے مطابق ہوگا،سیکرٹری جنرل یو این

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اہم ترین بیان آ گیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے اسٹیٹس کا فیصلہ یو این چارٹر کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش کا مزید پڑھیں

کشمیر کا سودا کیا گیا ہے: شہبازشریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہےکہ وہ بلاف خوف و خطر کہتے ہیں کہ کشمیر کا سودا کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شہبازشریف نےکہا کہ ایک باپ کے سامنے بیٹی کو گرفتار کیا گیا اور بیٹی کے سامنے والد کو، ایسا دلخراش منظر شاید پہلے مزید پڑھیں