بھارت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور تجارت معطل،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج قومی سلامتی کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعد 5 فیصلے کئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت سے سفارتی تعلقات کو محدود کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ دوسرا اہم فیصلہ یہ کیا مزید پڑھیں

بھارت قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، مستقبل کے ذمہ دار ہم نہیں، عمران خان

بھارت ہماری امن کی کوششوں کو کمزوری سمجھ رہا ہے، وہ بات چیت نہیں کرنا چاہتا، کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ آر ایس ایس کے نظریات کا عکاس ہے، ان کا نظریہ ہے کہ بھارت صرف ہندوؤں کا ہے، آج بھارت کے مسلمان رہنماء بھی تسلیم کرتے ہیں کہ قائد اعظم کا دو قومی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند،تشدد کا سلسلہ جاری

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کرکے لاک ڈاؤن کررکھا ہے اور وادی میں مواصلاتی نظام مکمل طور پر بند ہے۔ مقبوضہ وادی میں اتوار سے موبائل فونز اور انٹرنیٹ سروسز سمیت لینڈ لائنز بھی مکمل طور پر بند ہیں جب کہ پوری وادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کا یو این سیکیورٹی کونسل کی صدر کو بھارتی اقدامات سے آ غا

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی اقدامات سے خطے کے امن اور سیکیورٹی کو سنگین خطرہ لاحق ہے، بھارت بزور طاقت اور یکطرفہ قانون سازی سے حقائق تبدیل نہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی یو این مزید پڑھیں

چین نے بھارت کو خبردار کر دیا،خود مختاری خطرہ قراردے دیا

بیجنگ: چین نے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے تناظر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ اپنی خود مختاری کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی حرکت چین کی خود مختاری کے لیے خطرہ ہے۔ چین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلی عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی گرفتار

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد کسی ممکنہ ردعمل سے خوف زدہ بھارت نے پہلے سے نظر بند وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو باضابطہ طور پر حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں باضابطہ طور پر سابق وزرائے اعلیٰ مزید پڑھیں

آرٹیکل 370کا خاتمہ غیرآئینی قرار، بھارتی اپوزیشن کا احتجاج

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امرندر سنگھ نے نئی دہلی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے اقدام کو ‘مکمل طور پر غیر آئینی’ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ‘بھارت کے آئین کو قانونی دفعات کی پیروی کیے بغیر مزید پڑھیں

بھارت کا گھناونا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ، صدرآزاد کشمیر

گلگت: آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر کی بھارت نواز جماعتوں پر بھی واضح ہو گیا ہے کہ کشمیر پر بھارت کی حیثیت ایک قابض ملک سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بھارت کی جانب مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ہٹ دھرمی ،کورکمانڈرز کانفرنس کل طلب

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کرلی۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی ذرائع کےمطابق کور کمانڈرز کانفرس میں بھارت کے غیر آئینی اقدامات اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ بھارت نے آرٹیکل 370ختم کر دیا، مقبوضہ کشمیر کی مزید پڑھیں