پاک فوج کو یقین دلاتا ہوں لائن آف کنڑول پر بسنے والے عوام ان کی پشت پر کھڑے ہیں’وزیراعظم آزاد کشمیر

الا(این پی پی )وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان سے مرکزی نائب صدرمسلم لیگ(ن)جہلم ویلی محمدطارق محمودقریشی نے ملاقات کی اور انہیں لائن آف کنٹرول ،پاہل کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان نے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کروائی وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان نے نائب صدرمسلم لیگ(ن)جہلم ویلی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل کیاجائے ،سردار میراکبر خان

باغ (این پی پی ) آزاد کشمیر حکومت کے وزیرجنگلات ،فشریز ،وآثار قدیمہ سردار میراکبر خان نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل کیاجائے ۔جب تک کشمیر کامسئلہ حل نہیں ہو تا جنوبی ایشا ء میں امن کا قائم ہونا مشکل ہے ۔کشمیری عوام اپنے حق خود استصواب رائے مزید پڑھیں

پانامہ کیس کا فیصلہ اگر نواز شریف فیملی کیخلاف آیا تو پھر 2018 ء کے انتخابات ممکن نہیں ہونگے’سردار عتیق احمد خان

سیالکوٹ(این پی پی )سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خاں نے کہا کہ ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ اگر نواز شریف فیملی کے خلاف آیا تو پھر 2018 ء کے انتخابات ممکن نہیں ہونگے کیونکہ پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح پرکشمیریوں کا جشن کسی ریفرنڈم سے کم نہیں،انجینئر رشید

سرینگر(این پی پی ) مقبوضہ کشمیرمیںنام نہاد اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید نے کہاہے کہ چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر کشمیریوںکا جشن کسی ریفرنڈم سے کم نہیں ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجینئر رشید نے جس طرح کشمیریوں نے پاکستان کی جیت پر مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی طاقت تحریک آزادی کشمیر کو شکست نہیں دے سکتی، یاسین ملک

سرینگر (این پی پی )مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیرلبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت تحریک آزادی کشمیر کو شکست نہیں دے سکتی کیونکہ اس کی پشت پر کشمیریوں کی عظیم قربانیاں اور شہداء کا لہو ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے یہ بات اسلام مزید پڑھیں

غیر قانونی نظربندی کو مختلف حیلے بہانوں سے طول دیا جارہا ہے’سید علی گیلانی

سرینگر (این پی پی ) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے رمضان المبارک اور شدید گرم موسم میں سینکڑوں آزادی پسند قائدین اورکارکنوں کو جموں کی جیلوں میں نظربند رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال قراردیا ہے ۔ انہوںنے عید سے قبل مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کے غیر متزلزل جذبہ آزادی سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے، دختران ملت

سرینگر (این پی پی )مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے غیر متزلزل جذبہ آزادی سے دراصل انتہائی بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکا ہے لہذا وہ کشمیراور کشمیریوں کے خلاف انتہائی مذموم ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے بھارتی تحقیقاتی اد رے ” نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی ” کی طرف سے حریت مزید پڑھیں

صارفین بجلی اپنے ذمہ تمام بقایا جات بل بجلی 20جون 2017سے قبل جمع کرائیں’ڈپٹی کمشنر باغ

باغ(این پی پی )ڈپٹی کمشنر باغ سردار وحید خان نے کہاکہ صارفین بجلی اپنے ذمہ تمام بقایا جات بل بجلی 20جون 2017سے قبل جمع کرائیں ۔بصورت دیگر قانونی کاروائی کیجائے گی ْاور نادہندگان کوگرفتار کیاجائے گا ایسے صارفین کے کنکشن کاٹ دیے جائیںگے ۔اور سخت ترین آئینی ہاتھوں کاروائی عمل میں لائی جائے گی ایک مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی حکومت ترقیاتی بجٹ کو دگنا کر کے 22ارب کرنے پر وزیر اعظم پاکستان کی مشکور ہے’راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد(این پی پی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ و آزاد کشمیر کے عوام وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور ان کی کشمیر پالیسی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور آج کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کے ارکان کے مزید پڑھیں

بوکھلاہٹ کا شکار بھارت کے بچگانہ اقدامات اس کے لیے مذاق بن رہے ہیں،انجینئر رشید

سرینگر(این پی پی ) مقبوضہ کشمیر میںعوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور نام نہاد اسمبلی کے رکن انجینئر رشید نے بھارت کے تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)کی طرف سے حریت رہنمائوں اور کئی نامور تاجروں کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کے ہر طبقے مزید پڑھیں