مودی مقبوضہ جموں میں6نومبر1947ء سے بھی بڑا سانحہ کرنے کی سازش کر رہا ہے ،عبدالرشید ترابی

سیالکوٹ( این پی پی ) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیر کے وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ نریندر مودی مقبوضہ جموں میں6نومبر1947ء سے بھی بڑا سانحہ کرنے کی سازش کر رہا ہے ،انتہا پسند ہندوئوں اور سول لوگوں کو مسلح کر رہا ہے ،اس بڑے سانحے سے بچنے کے لیے حکومت پاکستان مزید پڑھیں

بی جے پی کے سخت بیانات کا کشمیر کے حالات اور کشمیریوں کی سوچ پر کوئی اثر نہیں پڑتا’سید علی گیلانی

سرینگر(این پی پی ) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بی جے پی کے ہندو انتہا پسند لیڈروں راجناتھ سنگھ، امیت شاہ اور نرمل سنگھ کے کشمیر بارے حالیہ بیان پرشدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں جنونی طرز فکر سے بالاتر ہو کر سوچنے کا مشورہ دیاہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس مزید پڑھیں

آسیہ اندرابی کی جموںکی امپھالہ جیل منتقلی انکے قتل کی سازش ہے، دختران ملت

سرینگر (این پی پی ) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت نے پارٹی کی سربراہ آسیہ اندرابی اور ان کی ساتھی فہمیدہ صوفی پر کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے نفاذ اور جموںکی امپھالہ جیل منتقلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ آسیہ اندرابی کوشدید علالت کے باوجودوادی سے باہر کی بھیج دیاگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مزید پڑھیں

قابض قوتوں کے خلاف جدوجہد انبیائے کرام کا شعار ہے، آغا حسن الموسوی

سرینگر(این پی پی ) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے قابض قوتوں کے خلاف جدوجہد کو انبیائے کرام کا شعار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی ہرسطح پر تائید و حمایت تنظیم کے اساسی نصب مزید پڑھیں

راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کا سالانہ اجلاس جموں میں منعقد کرانے کا اقدام باعث تشویش ہے، سید علی گیلانی

سرینگر (این پی پی )مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کی طرف سے اپنا سالانہ اجلاس جموں میں منعقد کرانے کی خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو فرقہ پرستوں کا اصل نشانہ جموں خطے مزید پڑھیں

یورپین پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کوروکنے میں کردار ادا کرے،چودھری محمد یٰسین

بلغاریہ،سوقیہ (این پی پی )آزادکشمیر قانون سازاسمبلی میں قائد حزب اختلاف وپاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ یورپین پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کوروکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ اور ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھجوائے جو وہاں پر مزید پڑھیں

حکومت آزادکشمیر کی 10ماہ کی کارکردگی انتہائی شاندار ہے ، سحرش قمر

مظفر آباد (این پی پی )مسلم لیگ ن کی رکن قانون ساز اسمبلی سحرش قمر نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر کی 10ماہ کی کارکردگی انتہائی شاندار ہے آزادکشمیر کے ریاستی وسائل سے وزیراعظم کمیونٹی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کیا گیا اور ہیلتھ پیکیج کے تحت آزادکشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں فری مزید پڑھیں

آزادکشمیر کو خود کفیل بنانے ،عوام کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، بیرسٹر افتخار علی گیلانی

مظفر آباد (این پی پی)آزادکشمیر کے وزیر تعلیم سکولز و کالجز اور ایم سی ڈی پی پروگرام بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کو خود کفیل بنانے اور عوام کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں موجودہ حکومت نے بجلی پیداوار کے منصوبوں کی جانب توجہ دے کر عوامی مشکلات مزید پڑھیں

کشمیرکی آزادی کی تحریک نازک مرحلے میںداخل ہوچکی ہے،برجیس طاہر

چڑہوئی( این پی پی )وفاقی وزیرامورکشمیرچوہدری برجیس طاہرنے کہاہے کہ کشمیرکی آزادی کی تحریک نازک مرحلے میںداخل ہوچکی ہے اقوام متحدہ نے 11مرتبہ حق خودارادیت کی قراردادیں پاس کیںلیکن عالمی ادارہ آج دن تک بھارت سے اپنی قراردادوںپرعمل درآمدنہ کرواسکا،مشرقی تیموراورجنوبی سوڈان کے لیے الگ اورکشمیرکے لیے الگ پالیسی نہیںہونی چاہیے مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے پر نو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا

سرینگر(این پی پی ) مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے پر نو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا کشمیری نوجوانوں نے سیاحتی مقام پر پاکستانی پرچم لہرائے تھے۔کشمیری میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ وادی کے علاقے لدڑ میں کشمیری نوجوان پاکستانی پرچم کے ساتھ تصاویر بنا رہے تھے کہ بھارتی فوج نے انہیں گرفتار مزید پڑھیں