کشمیرکی آزادی کی تحریک نازک مرحلے میںداخل ہوچکی ہے،برجیس طاہر

چڑہوئی( این پی پی )وفاقی وزیرامورکشمیرچوہدری برجیس طاہرنے کہاہے کہ کشمیرکی آزادی کی تحریک نازک مرحلے میںداخل ہوچکی ہے اقوام متحدہ نے 11مرتبہ حق خودارادیت کی قراردادیں پاس کیںلیکن عالمی ادارہ آج دن تک بھارت سے اپنی قراردادوںپرعمل درآمدنہ کرواسکا،مشرقی تیموراورجنوبی سوڈان کے لیے الگ اورکشمیرکے لیے الگ پالیسی نہیںہونی چاہیے مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے پر نو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا

سرینگر(این پی پی ) مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے پر نو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا کشمیری نوجوانوں نے سیاحتی مقام پر پاکستانی پرچم لہرائے تھے۔کشمیری میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ وادی کے علاقے لدڑ میں کشمیری نوجوان پاکستانی پرچم کے ساتھ تصاویر بنا رہے تھے کہ بھارتی فوج نے انہیں گرفتار مزید پڑھیں

بھارتی مظالم کشمیر کے حوصلوں کو توڑ نہیں سکتے’نعیم احمد خان

سرینگر (این پی پی ) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر نیشنل فرنٹ کے چیئرمین نعیم احمد خان نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کشمیر کے حوصلوں کو توڑ نہیں سکتے اور جب تک بھارت اپنا نظریہ تبدیل نہیں کرے گا ،کشمیر کے اندر خون خرابہ بند ہوگا، نہ خطے میں پائیدار امن و استحکام کی مزید پڑھیں

نظر بندوںکو جیلوں کے اندر بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے’سید علی گیلانی

سرینگر (این پی پی ) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے نظربندی کے دوران دختران ملت کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی اور تحریک حریت کے رہنما محمد رستم بٹ کے سخت علیل ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مزید پڑھیں

نہتے کشمیری طلباء کو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ،سید علی گیلانی

سرینگر (این پی پی )مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فورسز کی طرف سے ماگام، سوپور، پلوامہ، ہندواڑہ اور ڈورو اسلام آباد میں طلبہ پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں پر قابض فورسز کی یلغارسے صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی ہے۔ مزید پڑھیں

مظلوم کشمیریوں کے احتجاج کودبانے کیلئے انٹرنیٹ پر پابندی کا بھارتی حربہ ناکام

سرینگر (این پی پی )مظلوم کشمیریوں کے احتجاج کودبانے کیلئے انٹرنیٹ پر پابندی کا بھارتی حربہ ناکام ہوگیا،اقوام متحدہ کے انسانی حقوق آفس کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ پر بھارتی پابندی مستردکرتے ہوئے اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق آفس سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر اور سپیکر قانون ساز اسمبلی تین روزہ دورے پر وادی ء نیلم پہنچ گئے

مظفرآباد(این پی پی )صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان اور آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر 3روزہ دورے پر وادیء نیلم پہنچ گئے۔ چلہانہ، باڑیاں، جورا،کنڈل شاہی، کٹن، باٹا اور اٹھمقام پہنچنے پر عوام علاقہ نے پُرتپاک استقبال کیا۔ دورے میں معاون خصوصی ارسل خان، معاون خصوصی خواجہ بشیر احمد، ضلع نیلم مزید پڑھیں

چہلہ بانڈی سمیت دیگر علاقوں میں بجلی بند پانی کی سپلائی نہ ہوسکی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

مظفرآباد ( این پی پی )دارلحکومت مظفرآباد میں محکمہ برقیات کی پھرتیاں چہلہ بانڈی سمیت دیگر علاقوں میں بجلی بند پانی کی سپلائی نہ ہوسکی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، شبِ برات کی پاک شام بھی اندھیرے میں ڈوب گئی وزیرِ برقیات ، سیکرٹری برقیات ، دارلحکومت مظفرآباد سے لاپتہ ، شدید مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کو کچلنے کیلئے ایک بڑا منصوبہ تیار کرلیا

لندن مظفرآباد ( این پی پی ) ایشیا ء کا سب سے بڑا جمہوری ملک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کو کچلنے کیلئے ایک بڑا منصوبہ تیار کرلیا بھارت کے صدر نے مقبوضہ کشمیر میں فضائی حملوں کی منظوری دینے کے بعد حکم نامہ جاری کردیا ہے کہ اِن کو فضائی حملوں کے ذریعے مزید پڑھیں

سال 2018میں مسلم لیگ(ن)پاکستان میں میاں نوازشریف کی قیادت میں دوبارہ حکومت قائم کرے گی’راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد(این پی پی )وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہا کہ انشاء اللہ 2018میںمسلم لیگ(ن)پاکستان میں میاں نوازشریف کی قیادت میں دوبارہ حکومت قائم کرے گی عمران خان اور شیخ رشید گروپ الیکشن سے پہلے شکست تسلیم کرچکے ہیں 2018میں پانامہ لیکس پر بے بنیاد واویلاکرنے والوں کو پاکستان کی عوام یکسر مستردکردے گی مسئلہ مزید پڑھیں