بہنوئی نے اپنی بھتیجی سے باتیں کرنے پر سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

sister husbend killed his wife brother due to relationships his brother daughter

Khyber Pakhtunkhwa بچپن سے انجینئر بننے کے خواہش مند طالبعلم کو ضلع چارسدہ میں غیرت کے نام پر قتلانجنئر بننے کے خواہش مند طالبعلم کو ضلع چارسدہ میں غیرت کے نام پر قتل گاؤں مندنی کا رہائشی تھا جسے کزن کے ساتھ مسکرانے، بیٹھ کر باتیں کرنے اور ایک ساتھ پڑھنے پر قتل کر دیا مزید پڑھیں

سانحہ مچھ

saniha much سانحۂ مچھ

سانحہ مچھ کاپست منظر یہ بھی پڑ ھیں:ہمارے گھر میں جنازہ اٹھانے والا کوئی مرد نہیں بچا، مزدوروں کا قتل یہ بھی پڑھیں:کوئٹہ ہزارہ اہل تشیع برادری کامیتوں کے ساتھ دھرنا پانچویں روز جاری یہ بھی پڑھیں:بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے سانحہ مچھ پر وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنا دالا یہ بھی مزید پڑھیں

کوئٹہ ہزارہ اہل تشیع برادری کامیتوں کے ساتھ دھرنا پانچویں روز جاری

saniha much سانحہ مچھ

کوئٹہ میں ہزارہ اہل تشیع برادری کا میتوں کے ساتھ شدید سردی میں دھرنا پانچویں روزبھی جاری ہے اور مظاہرین نے وزیراعظم کی آمد تک شہدا کی تدفین سے انکار کردیا۔وفاقی وزرا کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان بھی دھرنے کےشرکا کو دھرنا ختم کرنے اور سانحہ میں جاں بحق کانکنوں کی میتوں کی تدفین کے لیے مزید پڑھیں

غیرمسلموں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے

noor ul haq qadri talk for islamic right for non muslims

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ غیرمسلموں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ آئینِ پاکستان بھی غیر مسلم آبادی اور ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت پر زور دیتا ہے وفاقی وزیر کا یہ بیان گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں

پشاور کے چڑیا گھر میں 29 سے زائد جانوروں کی انٹری

peshawer zoo new animal

رواں سال پشاور میں قائم چڑیا گھر میں 30 نئے جانوروں کا اضافہ ہوا ہے، جس سے چڑیا گھر کی رونقیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا چڑیا گھر پشاور میں موجود ہے، جہاں رواں سال 19 جانوروں کی ہلاکت ہوئی وہیں 30 جانوروں کے ہاں بچوں کی پیدائش بھی ہوئی۔ چڑیا مزید پڑھیں

پشاور سے گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کراچی منتقل کردیا گیا

ali wazeer arrest

کراچی: پشتون تحفظ موومنٹ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پشاور سے گرفتار کرنے کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:رکن قومی اسمبلی علی وزیر کوسندھ پولیس کی درخواست پرگرفتارکر لیا کراچی سہراب گوٹھ انویسٹی گیشن پولیس نے پشاور سے گرفتار ہونے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو مزید پڑھیں

آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، سپلائی معطل

oil tamker association haltar 16 december

اسلام آباد: آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال کردی جس سے راولپنڈی اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں کو پٹرول و ڈیزل کی سپلائی معطل ہوگی۔ آئل ٹینکرز کے اوقات کار میں ردوبدل کے خلاف آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز نے ہڑتال کی ہے جس کے نتیجے میں پٹرول پمپس مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کوسندھ پولیس کی درخواست پرگرفتارکر لیا

member qomi assembly ali wazeer arrest by sindh police request

پشاور: جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بتایا کہ علی وزیرکو پشاور آرکائیوز ہال سے نکلتے وقت گرفتارکیا گیا۔ علی وزیر کا کہنا ہے کہ ضمانت قبل ازگرفتاری بھی کرا چکا ہوں،معلوم نہیں کیوں گرفتارکیا جا رہا ہے ۔ رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پوری قوم نے مل کر دہشتگردی کو شکست دی،وزیراعظم عمران خان

aps army public schools

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد پوری قوم نے متحد ہو کر دہشتگردی کو شکست دی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہاں افغانستان سے بھی مریض آئیں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

dilip kumaar raj kapoor house in peshawer turn to musium

رواں برس ستمبر میں خیبر پختونخوا (کے پی) کی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اب خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے بولی وڈ کے لیجنڈ اداکاروں کے آبائی گھروں کی قیمتوں کا تعین کرلیا مزید پڑھیں