آ ج امت مسلمہ کافروں کے ظلم و ستم کا شکار ہے ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی

شہدادپور( این پی پی ) جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور معروف اسکالر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ آ ج امت مسلمہ فرقوں میں تقسیم در تقسیم ہونے کی وجہ سے یہود و ہنود اور کافروں کے ظلم و ستم کا شکار ہے ، ہمارے حکمران یہود و ہنود کی خوشنودی کے مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان کیلئے ”لائف لائن پراجیکٹ ”ہے ،ممنون حسین

پشاور(این پی پی )صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ سی پیک پاکستان کیلئے ” لائف لائن ” منصوبے کی حیثیت رکھتا ہے اور اس منصوبے کیخلاف پروپیگنڈا ملک کو نقصان پہنچانے اور عوام کو ترقی سے محروم رکھنے کی کوشش ہے ۔ وہ جمعہ کے روز گورنرہائوس پشاور میں قائد اعظم محمد علی جناح مزید پڑھیں

صوبے کی ترقی ،عوام کی خوشحالی تحریک انصاف کی حکومت کا نصب العین ہے، پرویز خٹک

پشاور(این پی پی )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا نصب العین ہے۔ چین کے پہلے دورے پر جارہا ہوں جہاں پر جے سی سی کی میٹنگ میں سی پیک میں شامل اب تک کے منصوبوں اور نئے منصوبو ں مزید پڑھیں

پاک فوج کی کوششوں سے قبائلی علاقوں میں حالات بہتر ہوئے ہیں،شاہدآفریدی

پشاور(این پی پی )قومی کرکٹرشاہدآفریدی نے کہا ہے کہ پاک فوج کی کوششوں سے قبائلی علاقوں میں حالات بہتر ہوئے ہیں،خیبرپختونخوا اورفاٹا دہشت گردی کی وجہ سے بہت متاثر رہاہے ،پشاورزلمی فرنچائز اس لئے لی ہے کہ متاثرہ صوبے کے بچے کوکھیل کے ذریعے آگے لیکر جائیں،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فاٹا کے لئے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے سیاسی مداریوں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہے،محمود خان

پشاور(این پی پی )خیبر پختونخواہ کے وزیرکھیل ‘ثقافت’اثارقدیمہ اور امورنوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے خود غرضوں اور مفاد پرستوں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہے اب لوگوں کے کام پیسوں اور سفارشوں کے بل بوتے پر نہیں بلکہ شفاف نظام اور میرٹ پالیسی کے تحت ہوتے ہیں۔ان مزید پڑھیں

جسمانی لحاظ سے معذور بچوںکی دیکھ بھال،تعلیم و بہتر نگہداشت انفرادی ہی نہیں، ا جتماعی ذمہ داری ہے،اقبال جھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ جسمانی لحاظ سے معذور بچوںکی دیکھ بھال،تعلیم و بہتر نگہداشت انفرادی ہی نہیں بلکہ ا جتماعی ذمہ داری ہے جس کیلئے بحیثیت قوم ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔پاک فوج کے زیراہتمام”اُمید سپیشل ایجوکیشن سکول پشاور” میں عالمی یوم جسمانی معذوری کے موقع پر ایک پروقار مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں مقامی سطح پر زمین کو زیر کاشت لانے کیلئے ڈیمز کوحتمی شکل دینے کاحکم دیدیا، پرویزخٹک

پشاور(این پی پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں ایسے ڈیمز کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے جن سے مقامی سطح پر زمین کو زیر کاشت لانے سمیت بجلی بھی پیدا ہو۔ انہوں نے ہدایت کی کہ متعلقہ حکام ملکر طریق کار وضع کریں تاکہ ان منصوبوں کو آئندہ مالی مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی گھریلو تشدد کیخلاف صوبائی حکومت کے بل پر اسلامی نظر یاتی کونسل کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت ،پرویزخٹک

پشاور(این پی پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے گھریلو تشدد کے خلاف صوبائی حکومت کے بل پر اسلامی نظر یاتی کونسل کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوںنے ہدایت کی کہ اس پر کا م رکنا نہیں چاہیے ۔اتفاق رائے سے اسلامی تعلیمات سے ہم آہنگ بل کی تیاری یقینی بنائی جائے۔ مزید پڑھیں

اسلام کا دہشتگردی سے تعلق نہیں،دہشتگردی کے باعث 65ہزار پاکستانی شہید ہوئے،مودی پاکستان کو حصوں میں تقسیم کرنے کا سوچے بھی مت یہاں ہرشخص غزنوی اورابدالی ہے،ہمارا پانی بند کرونگے ہم تمہاری سانس بند کردینگے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا پشاور میں تقریب سے خطاب

پشاور(این پی پی )امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مودی پاکستان کو حصوں میں تقسیم کرنے کا نہ سوچے یہاں ہر شخص غزنوی اور ابدالی ہے ،دہشتگردی کے باعث 65ہزار پاکستانی شہید ہوئے۔ حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی غربت دہشتگردی اورانڈیا کے آگے جکنے کا تحفہ دیا،ہماری حکومت آئی تو اس پالیسی کو مزید پڑھیں