میری فیملی میرے والدین اور میرے بہن بھائی ہی نہیں رہے پورا ملک میرا خاندان ہے رافعہ قاسم بیگ

پشاور (این پی پی )صوبے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی کانسٹیبل بم ڈسپوزل یونٹ میں شمولیت کر نے و الی رافعہ قاسم بیگ نے کہا ہے کہ میری فیملی میرے والدین اور میرے بہن بھائی ہی نہیں رہے پورا ملک میرا خاندان ہے مجھے مثبت ردعمل ملا قوم کی محبت کے سامنے مجھے جان کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی عوام نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں،اسدقیصر

پشاور(این پی پی )سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی عوام نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جولازوال قربانیاں دی ہیں اسے ہمیشہ سنہری حروف میں یاد کیا جائے گا۔موجودہ حکومت کی بہتر پالیسیوں اور حکمت عملی کی بدولت صوبے میں امن و امان کی صورتحال ماضی کی بدولت مزید پڑھیں

پشاور میں کارخانو مارکیٹ کے سامنے بس کے قریب دھماکا ، جانی نقصا ن نہیں ہوا : ریسکیو ذرائع

پشاور (این پی پی ) پشاور کے علاقے حیات آباد کارخانو مارکیٹ کے سامنے منی بس کے قریب زوردار دھماکاہوا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کی تاریخی اور مصروف ترین کارخانو مارکیٹ کے قریب سڑک کنارے نصب بم سے ایک بس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم بس خالی ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

عمران خان آج کالام میں پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریںگے

پشاور (این پی پی ) عمران خان آج پشاور جائیں گے اور کالام میں پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج کالام میں 84 میگاواٹ کے پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور صوبائی مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ میں وزیر داخلہ اور حکومت پنجاب کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے جارہے ہیں،پرویزخٹک

پشاور(این پی پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم اعلیٰ عدلیہ میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور حکومت پنجاب کے خلاف خیبرپختونخوا کاپنجاب اور پورے پاکستان کے ساتھ زمینی رابطے بند کرنے اور نہتے عوام پر ظلم و بربریت کی داستان رقم کرنے کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے جارہے مزید پڑھیں

لاک ڈائون میں حکومت اور عمران خان دونوں نے ضد اور غلطیاں کیں،اسفندیارولی خان

تخت لاہورکیلئے دھرنا دیا جاسکتا ہے تو سی پیک کیلئے کیوںنہیں؟،سی پیک میں حصہ نہ دیا تو واشنگٹن میں بھی نہیں چھوڑیں گے،سربراہ اے این پی پشاور(این پی پی نیوز ایجنسی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان لاک ڈائون کرتے یا نہیں نوازشریف نے پہلے کر دیا،لاک ڈائون میں مزید پڑھیں

پاکستان کا طورخم سرحد کھولنے کا اعلان

خیبرایجنسی : پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد پانچ دن سے بند طورخم سرحد کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ طورخم میں مامور پولیٹکل انتظامیہ خیبرایجنسی کے تحصیل دار غنچہ گل نے بی بی سی کو تصدیق کی کہ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب پاکستان اور افغانستان کے سرحدی اہلکاروں مزید پڑھیں