موٹروے پولیس کے روڈ پر واقع ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ پر مسافروں کی جانب سے شکایات ملنے پر چھاپہ

نوشہروفیروز (این پی پی) موٹروے پولیس کے روڈ پر واقع ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ پر مسافروں کی جانب سے شکایات ملنے پر چھاپہ ۔ تفصیلات کے مطابق  آئی جی موٹروے پولیس اے ڈی خواجہ ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات ڈی آئی جی محمد سلیم اور سیکٹر کمانڈر سجاد حسین بھٹی کی جانب سے دی جانے والی مزید پڑھیں

ماحول دشمن درخت اگانے کی تیاریاں

فارسٹری اور ماحولیات کے ماہر اور مختلف بین الاقوامی تنظیموں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر غلام اکبر نے بتایا کہ یوکلپٹس کو صرف مخصوص حالات اور مخصوص مقامات ہی پر لگا کر اس سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے، جس میں سیم زدہ علاقے، ایسے علاقے جہاں پر تودے گرنے کا بہت زیادہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے گنتی میں شمار اور خارج ہونے والے ووٹ سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق عام انتخابات 2018 کے لیے پولنگ کے بعد کون سا ووٹ گنتی میں شامل اور کونسا خارج ہوگا، الیکشن کمیشن نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے دستخط کے بغیر بیلٹ پیپر گنتی سے خارج ہوگا۔واٹر مارک والے بیلٹ پیپر مزید پڑھیں

پشاور میں گھریلو صارفین سے پانی کا ماہانہ بل 300جبکہ دکانداروں کا 500 روپے تک بڑھانے کا فیصلہ

  واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور نے درپیش مالی بحران کے باعث پانی کے بلوں کو بروقت اداکرنے کی درخواست کی ہے ۔ ڈبلیو ایس ایس پی حکام کے مطابق پشاور شہر میں پانچ سو سے زائد ٹیوب ویل ہیں جن کاماہانہ بجلی کابل کروڑوں روپے آتا ہے۔ اگر صارفین بروقت پانی کے بل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث مرغی افغانستان برآمد کرنے پر پابندی عائد کی

خیبر پختونخوا حکومت نے بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث برائلر مرغی کی افغانستان برآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی جبکہ دیگر جانوروں کے گوشت کے نرخ قابو میں رکھنے کے لیے اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ صوبے میں گائے اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے مزید پڑھیں

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کےمطابق چمڑےسےبنی تمام مصنوعات مہنگی کردی

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کےمطابق چمڑےسےبنی تمام مصنوعات مہنگی کردی گئی ہیں اورسیلزٹیکس میں بھی اضافہ کردیاگیاہے۔ ایف بی آر نے ان مصنوعات پر سلزٹیکس کی شرح6فیصدسےبڑھاکر9فیصدکردی ہے۔اس کےعلاوہ لیڈیزبیگ،لیپ ٹاپ بیگ،ٹرالی بیگ بھی مہنگےکردیےگئےہیں۔ٹرنکس،سوٹ کیس،بریف کیس،ٹریولنگ بیگ بھی مہنگےکردیےگئےہیں۔ اس کےعلاوہ ہینڈبیگ،شاپنگ بیگ،والٹ،پرس،اسپورٹس بیگزپربھی ٹیکس میں اضافہ کردیاگیاہے۔چمڑےاورربڑکےجوتے،درآمدی اسٹیل مصنوعات مزید پڑھیں

پشاور میں پاک فضائیہ کا جنگی تربیتی طیارہ تباہ ہوگیا پائلٹس شہید

ابتدائی اطلاعات کے مطابق باچا خان ائرپورٹ کے قریب فنی خرابی کے باعث پاک فضائیہ کا طیارہ ایف ٹی سیون پی جی ائرکرافٹ ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے گرکرتباہ ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا تربیتی طیارہ معمول کے آپریشنل ٹریننگ مشن پر تھا۔طیارے میں آگ کریش لینڈنگ کے دوران لگی۔ مزید پڑھیں

پشاور کرم ایجنسی میں ہونے والے باردوی سرنگ کے دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہید دو زخمی

پشاور(این پی پی )فاٹا کی کرم ایجنسی میں ہونے والے باردوی سرنگ کے دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ لوئر کرم کے علاقے لکہ تیگہ میں ہوا جس کی زد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور دو زخمی مزید پڑھیں

سی پیک کی تکمیل کیلئے یکسو ہیں، اس کا نام تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں احسن اقبال

پشاور/اسلام آباد (این پی پی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کی تکمیل کیلئے یکسو ہیں، اس کا نام تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں 35 سالوں تک ڈکیٹرز اقتدار میں رہنے کا جواز ڈھونڈتے رہے’ہمیں آگے بڑھنے کیلئے معیشت کی ترقی پر مزید پڑھیں

فاٹا سے پولیو کا خاتمہ پورے پاکستان سے پولیو کاخاتمہ ہے،اقبال ظفرجھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے فاٹامیں انسدادپولیو مہم میں سرگرم عمل پولیوٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ فاٹا سے پولیو کا خاتمہ پورے پاکستان سے پولیو کاخاتمہ ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ فاٹاسے پولیو کامکمل خاتمہ ان کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کامیابی بھی حاصل ہورہی ہے۔ مزید پڑھیں