عمران خان اور نواز شریف کا شو ختم ہوگیا ہے،جوش سے نہیں ،ہوش سے پارٹی چلے گئی ،آصف زرداری

پشاور(این پی پی )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ عمران خان اور نواز شریف کا شو ختم ہوگیا ہے، جوش سے نہیں بلکہ ہوش سے پارٹی چلے گئی ، میں چاہتا ہوں کہ غریب اور کسان کا بیٹا میرا وزیر ہو،فاٹا کے صوبے میں ضم ہونے سے اسے گورنر اور صدر کی غلامی مزید پڑھیں

الزام لگانے والوں کے منہ میں جوآتا ہے کہہ دیتے ہیں عوام ان کا ساتھ چھوڑتے چلے جارہے ہیں وزیر اعظم

چیچہ وطنی (این پی پی )وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین کے خلاف عوام بندھ باندھ کر کھڑے ہیں الزام لگانے والوں کو پتہ نہیں ان کے منہ سے کس طرح کے الفاظ نکلتے ہیں جو منہ میں آتا ہے کہہ دیتے ہیں اسی وجہ سے مخالفین ان کا ساتھ چھوڑتے چلے مزید پڑھیں

نہ جانے کونسا گناہ کیا ہے جو صرف پختونوں کے کارڈز بلاک کیے گئے ہیں،غلام احمد بلور

پشاور(این پی پی )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ نہ جانے کونسا گناہ کیا ہے جو صرف پختونوں کے کارڈز بلاک کیے گئے ہیں، نواز شریف کے ساتھ نہیں لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے کی پاسداری چاہتے ہیں، ایسے منتخب وزیراعظم سے استعفیٰ طلب کرنا غیر آئینی اقدام مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ کے تمام فیصلوں پر مکمل اعتماد کرتی ہے ،سینیٹرالیاس بلور

پشاور(این پی پی )سینیٹ آف پاکستان میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور بزنس مین فورم کے لیڈر سینیٹر الیاس احمد بلور نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدلیہ کے تمام فیصلوں پر مکمل اعتماد کرتی ہے ۔ پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

سراج الحق نے لوڈشیڈنگ کیخلاف ملک بھر میںواپڈادفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنوں کااعلان کر دیا

پشاور(این پی پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے لوڈشیڈنگ کیخلاف ملک بھر میںواپڈادفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنوں کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حکمران عوامی مسائل کے حل میں ناکام اوراپنے مفادات کے حصول میں کامیاب ہیں ،لوڈشیڈنگ اور اور بلنگ کاخاتمہ نہ کیا گیا توپھر واپڈاکے صوبائی ہیڈکوارٹرکے سامنے احتجاج کرینگے،پانامہ کیس میں مزید پڑھیں

میرانشاہ میں بڑی کاروائی کے دوران زیر زمین چھپائے گئے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑلی

پشاور(این پی پی )سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں بڑی کاروائی کے دوران زیر زمین چھپائے گئے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑلی ۔سیکورٹی زرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے علاقے زنگوٹئی میں بڑی کاروائی کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے زیر زمین چھپائے گئے اسلحے کی بڑی کھیپ مزید پڑھیں

پشاور میں مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

پشاور(این پی پی)پشاور میں مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ،مظاہرین نے صوبے کے سرکاری ڈرائیوروں کو ٹائم اسکیل دینے کا مطالبہ کیا سول سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے دوران شیر شاہ سوری روڈ مزید پڑھیں

انڈر23 خیبرپختونخوا ریجنل مقابلوں کا آغاز، باضابطہ افتتاح عمران خان نے کیا

پشاور(این پی پی )انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کا فائنل رائونڈ پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا’مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان باقاعدہ طور پر ان مقابلوں کا افتتاح کیا’رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک ، صوبائی وزیر کھیل محمود خان ، صوبائی وزیر مزید پڑھیں

خود کو نوجوانوں کا لیڈرکہنے والے کا شجرہ ٹائیگر نیازی سے ملتا ہے آصف علی زر داری

مردان(این پی پی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نوجوانوں کے لیڈر نہیں ہوسکتے کپتان کا کا شجرہ ٹائیگر نیازی سے ملتا ہے حقیقت میں نو جوانوں اوربچوں کا لیڈر صرف بلاول بھٹو زر داری ہے مجھ سے پہلے پختونوں کو شناخت دینے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری (آج )دو روزہ دورے پر خیبرپختونخوا پہنچیں گے

پشاور(این پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری (آج )دو روزہ دورے پر خیبرپختونخوا پہنچیں گے ۔ مردان میں پیر کو اور مالاکنڈ میں منگل کو عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ خصوصی کنٹینر بھی کراچی سے مردان پہنچا دیا گیا پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری (آج )پیر مزید پڑھیں