یورالوجی کی سہولیات ہمارے صوبے کے بڑے بڑے شہروں میں دستیاب ہیں،اقبال ظفرجھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ شعبہ طب میں تیزی کے ساتھ رونما ہونیوالی ترقی کے پیش نظر متعلقہ ماہرین کے مابین عالمی سطح پر نتیجہ خیز معلومات کا تبادلہ، اس پیشے سے وابستہ لوگوں کو اپنی خدمات کا معیار بلند کرنے کی ترغیب دینا اور مریضوں کی دیکھ بھال کے ساتھ مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس ،عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے سات ملازمین معطل

پشاور(این پی پی )مشال خان قتل کیس ،عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے سات ملازمین کومعطل کردیاگیا ہے،ملازمین کی تنخواہیں بھی بند کردی گئی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مشال خان قتل کیس میں مردان یونیورسٹی کے سات ملازمین کو معطل کردیا گیا ۔معطل کئے گئے ملازمین میں سپریٹنڈنٹ افسر خان بھی مزید پڑھیں

مشال خان کا قتل سازش تھی ، قاتلوں کو چھوڑا نہیں جائیگا،عمران خان

پشاور(این پی پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ مشال خان کا قتل ایک سازش تھی ، قاتلوں اور سازش کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ اب تک کی تفتیش سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ مشال خان بے گناہ تھا ،قتل میں ملوث ملزمان کو نہیں چھوڑا جائے گا، کیس مزید پڑھیں

کوہلو ، لیویز فورس کے زیر اہتمام تین روزہ پولیو مہم جاری

کوہلو(این پی پی )بلوچستان کے شورش زدہ ضلع کوہلو میں لیویز جوانوں نے دہشت گردی کے ساتھ اب دنیا کی مہلک ترین مرض پولیو کے خلاف بھی جنگ شروع کردی ہے تفصیلات کے مطابق پیرا میڈیکس کے ہڑتال کے باعث ڈپٹی کمشنر کوہلو آغا نبیل نے ضلع میں پولیو مہم ہر صورت چلانے کا ٹاسک مزید پڑھیں

ہماری پالیسیاں عوام دوست ہیں،آنیوالادورپی ٹی آئی کاہے،اسدقیصر

صوابی(این پی پی )پختونخوا اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی روز بروز مضبوط قوت بنتی جارہی ہے صوبہ خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کا گراف تیزی سے اُوپر جارہا ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے ممتاز سماجی شخصیت فضل ودود خان کلابٹ سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

پسماندگی کے خاتمے اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے جدوجہد جاری رہیگی، آفتاب شیر پاو

پشاور(این پی پی )چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیر پاو نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی ملک بھر کے غریب عوام بالخصوص محنت کشوں اور متوسط طبقے کے حقوق کیلئے ہر محاذ پر بلا کسی امتیاز لڑ رہی ہے اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ، پسماندگی کے خاتمے اور خطے مزید پڑھیں

کھیلوں کا فروغ نوجوان نسل کی ذہنی،جسمانی اور اخلاقی تربیت کا عمدہ وسیلہ ہے،اقبال ظفر جھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے کہاکہ کھیلوں کا فروغ نوجوان نسل کی ذہنی،جسمانی اور اخلاقی تربیت کا عمدہ وسیلہ ہے۔انہوں نے مزیدکہا ہے کہ نوجوان ملک و قوم کے مستقبل کا اثاثہ ہیں اورانہیںکھیلوں کے مواقع فراہم کر کے انکی صلاحیتوںکو مثبت خطوط پراستوار کیاجاسکتاہے۔ان خیالات کا ا ظہار ا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں احتساب کمیشن کو ہائیکورٹ کے ماتحت کرنے کا فیصلہ

پشاور (این پی پی) خیبرپختونخوا میں احتساب کمیشن کو ہائی کورٹ کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی ٹیم کو قانونی مسودے اور دیگر ضروری باتوں کی تیاری کا حکم دے دیا ہے ، عمران خان کا کہنا ہے کہ احتساب کمیشن کو مزید پڑھیں

زراعت ہماری معیشت میں ر یڑھ کی ہڈی کی حیثیت ر کھتا ہے،اقبال ظفرجھگڑا

پشاور(این پی پی ) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہاہے کہ زراعت ہماری معیشت میں ر یڑھ کی ہڈی کی حیثیت ر کھتا ہے اور ضرورت ا س ا مر کی ہے کہ زراعت کے شعبے سے وابستہ طا لبعلموں کو جدید دور کی سہولیات اور تحقیق پر مبنی تعلیم سے آراستہ کرکے مزید پڑھیں

یتیم اورنادار بچوں کیلئے قائم زمونگ کو ر میں ڈیڑھ سو کے قریب بچوں کو جدید تعلیم دی جا ری ہے ، اسد قیصر

پشاور(این پی پی ) یتیم اورنادار بچوں کیلئے قائم زمونگ کو ر میں ڈیڑھ سو کے قریب یتیم اور ناداربچوں کو جدید تعلیم دی جا ری ہے ۔صوبائی حکومت نے کچرے کے ڈھیر سے بچوں کو اٹھانے کا جوبیڑا اٹھا تھاتو اس کو پایہ تکمیل تک بھی پہنچایا، صوبائی حکومت نے بے سہارا بچوں کے مزید پڑھیں